Star Farming

Star Farming

Share

Agricultural Machinery & Laser Land Leveler Sale & Service
03000 606056

10/03/2025

✅️کسانوں کی خوشحالی کیلئے لایا ایک اور
شاندار ، منفرد اور اعلی کوالٹی کا جدید لیزر لینڈ لیولر سسٹم جو کہ کاشتکاروں کی مشکلا ت کا مکمل حل
⭕️سٹار فارمنگ ماڈل 600 کنٹرول رسیور کی نمایاں خصوصیات۔۔۔۔۔۔
🟡 بجلی کی ہائی ٹینشن تارون کے نیچے بھی آسانی سے چلے
🟢 55 ڈگری سینٹی گریڈ برداشت کرنے کی صلاحیت
🔵 گریڈ کی زیادہ آپشن کے ساتھ ۔۔کسی بھی وقت سسٹم کو کھولے بغیر باآسانی گریڈ تبدیل کریں
🟣 پریشر سیٹنگ کنٹرول کو کھولے بغیر باآسانی کسی بھی وقت تبدیل کریں
🟤 غیر ضروری سگنل نہی لے گا
⚫ کرایہ پر چلنے والے لیزر کے لئے اس سسٹم میں گھڑی اور گھنٹوں کا حساب موجود ہے۔
🔴 رسیور کے مکمل واٹر پروف ہونے کی وجہ سے نمی اور مٹی کی وجہ سے ہونے والی خرابیوں سے محفوظ ۔
🟠 6 ایکڑ سے زیادہ رینج
🟡 مناسب قیمت
🔵 ایس ایم ڈی کارڈز
🟢 8 چینل رسیور
🔴سپئر پارٹس آسان دستیاب
مزید معلومات کےلیے رابطہ کریں
☎️ 0300 0606056
0300 5888355
📍ناگ شاہ چوک نزد شیل پٹرول پمپ مظفر گڑھ روڈ ملتان

Want your business to be the top-listed Equipment Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Multan
66000