Khanzada Traders
Everyone must be served by our services with high standards of customer care.
30/10/2024
ملتان ٹریفک الرٹ ۔۔۔ 30 اکتوبر 2024
زیر تعمیر فلائی اوور ریلوے پھاٹک چک RS
ملتان سے شجاع آباد روڈ ٹریفک کے لیے بند ہے
فلائی اوور کا تعمیراتی کام جاری ہے
شجاع آباد سے ملتان جانیوالے حضرات کالی پل عبداللہ چوک سے لاڑ روڈ سے لاڑ، بہاولپور بائی پاس سے ملتان جا سکتے ہیں۔ ملتان سے شجاع آباد جانے کے لیے ناگ شاہ چوک سے بہاولپور بائی پاس سے لاڑ، اور لاڑ سے شجاع آباد جا سکتے ہیں۔ ہیوی ٹریفک شیر شاہ انٹر چینج براستہ موٹر وے شجاع آباد انٹر چینج سے شجاع آباد جاسکیں گے۔ اسی طرح اقبال موڑ نزد نشتر II سے لنک روڈ استعمال کرتے ہوئے لاڑ روڈ شجاع آباد جا سکیں گے۔ چھوٹی گاڑیوں میں آنیوالے حضرات پل گچھڑ والی نزد چک RS سے لنک روڈ استعمال کرتے ہوئے شجاع آباد جا سکیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.