Asfand sial
I love breaking down complex issue in simple words.Learning,Awareness and Euducation is the purpose of this page.
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل کوٹ اسلام موضع سکندر پور سے کچرے کے ڈھیر کلیر کروانے میں مصروف
Maryam Nawaz Sharif Lahore Waste Management Company Asfand Sial
28/06/2025
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل کوٹ اسلام نے موضع حاجی دوانہ مین جھنگ روڈ پر کچرے کے ڈھیروں کو کلیر کر دیا ہے مقامی لوگوں سے گزارش ہے کہ دوبارہ کچرہ یہاں نہ پھینکیں شکریہ منجانب سپروائزر اسفند سیال
26/05/2025
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل 37کوٹ اسلام موضع ہوسی ہراج میں نالیوں اور گلیوں کی صفای
22/05/2025
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل 37 کوٹ اسلام اپنے ہدف کو مد نظر رکھتے ہوے کام کرنے میں مصروف محلہ قریشیاں والا کے سب سے بڑے اور پرانے کچرے کے ڈھیر کو سمیٹتے ہوے ہمارا مقصد کچرے سے پاک کوٹ اسلام
21/05/2025
ستھرا پنجاب یونین کونسل 37 کوٹ اسلام جنازگاہ کی صفای اور پودوں کو پانی دیا گیا
20/05/2025
یونین کونسل 37 کوٹ اسلام ستھرا پنجاب تحصیل کبیروالا میں قبرستان کی صفای کا عمل دوسرے مراحلے میں۔ پہلے مرحلے میں سپرے کیا گیا تھا
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل 37 کوٹ اسلام اپنے ہدف کو مد نظر رکھتے ہوے ماشااللہ مارکیٹ نزد پٹواری دفتر لوٹ اسلام کچرے کے ڈھیر کو سمیٹتے ہوے Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Multan Lahore Waste Management Company
15/05/2025
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل 37 کوٹ اسلام کچرے کے ڈھیر اٹھانے کا عمل شروع انشاللہ ہمار ٹارگٹ 14 دنوں کے اندر کوٹ اسلام کے بڑے اور چھوٹے کچرے کے ڈھروں کو سمیٹا جاے گا ہمارا مقصد ستھرا کوٹ اسلام
26/04/2025
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل کوٹ اسلام تحصیل کبیروالا میں صفائ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کھوہ آڑی والا موضع سلطان تھراج میں صفائ آپریشن جاری اس کے علاوہ دھوڑ مٹی کے سے بچاو کے لیے نادرہ روڈ تا خانپور بستی ذوالفقار بستی کھو سہی والا تک پانی کا چھڑکاو چوتھے روز سے جاری
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل 37 کوٹ اسلام سپر وائزر اسفند سیال کی زیر نگرانی صفای کے نظام کو بہتر بنانے کے لیےقبر ستان کی صفای شروع پہلے مرحلے میں گھاس مار سپرے کیا گیا جس میں قریشیاں والا قبرستان اور جنڈ والا قبرستان شامل اس کے علاوہ نالیوں پر بھی سپرے کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan