Syed Mujtaba Haider-Advocate

Syed Mujtaba Haider-Advocate

Share

Justice with a heart, Humanity as the foundation, unity for a better world. ⚖️ 🌏

22/04/2026

نمبردار شہرسلطان مخدوم سید مجتبیٰ حیدر بخاری ایڈووکیٹ نے اپنے حلقہ میں فلاحی اقدام کے طور پر “سانجھی سبزی، سستی نہیں مفت” پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس منصوبے کے تحت مستحق اور نادار افراد میں مفت سبزی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی تاکہ انہیں روزمرہ ضروریات میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

17/04/2026

درودِ پاک پڑھ کر اپنے دن کو برکت والا بنائیں اور یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ ہر مشکل کے بعد آسانی پیدا کرنے والا ہے۔ التماِس دعا۔

14/04/2026

سونا ایس او پی (گرینولر) کی قیمت میں 5693 روپے فی بیگ اضافہ کر دیا گیا ہے، جو 14 اپریل 2026 سے نافذالعمل ہے.

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00