Ghulam Farid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Farid, Photographer, chah pogli Wala p/o Shudan lund Notak sikhani Tahseel wa zila DG Khan, Multan.
خدا واسطے ما پیو دا احساس کرو 🙏🙏🙏
🌙🐐 عید الاضحی مبارک 🐐🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے
ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے،
گھروں میں خوشیاں، رزق میں برکت
اور دلوں میں محبت عطا فرمائے۔ 🤲✨
اپنے اردگرد غریب اور ضرورت مند لوگوں کو بھی
عید کی خوشیوں میں شامل کریں،
کیونکہ اصل خوشی بانٹنے میں ہے۔ ❤️
آپ سب کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔ 🌸🌙
ماں تو ماں ہے ۔ موت کو سامنے دیکھ کر بھی اپنے بچوں کی پرواہ کرنیوالی کو ماں کہتے ہیں ۔ اسکی محبت کا حق ہم ادا نہیں کرسکتے 🌹✅👌💯‼️
تازہ ترین بریکنگ نیوز بمعہ ویڈیوز، معلومات، دلچسپ اور سائنسی حقائق سے واقفیت حاصل کرنے کیلئے، فوراً فالو کریں، تاکہ آپ بریکنگ نیوز، ہاٹ ٹرینڈز اور جدید ترین سائنسی دریافتوں سے باخبر رہیں۔
پاکستان نیوی کی اسپیشل فورسز (SSG-N) کی سمندر کی گہرائیوں میں بیجنگ تقریب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan