FixMaster.pk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FixMaster.pk, Home improvement, .
السلام علیکم!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ FixMaster.pk پاکستان کے 5 بڑے شہروں (کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ملتان) میں کامیابی کے ساتھ اپنی پروفیشنل سروسز فراہم کر رہا ہے۔ ہمارے پاس تجربہ کار اور سرٹیفائیڈ ٹیکنیشنز کی ٹیم موجود ہے جو درج ذیل خدمات میں مہارت رکھتی ہے:
* پروفیشنل AC سروسز
* الیکٹریشن اور پلمبنگ
* کارپینٹر اور ایلومینیم ورکس
* ہوم مینٹیننس اور ہوم اپلائنسز ریپئرنگ
* ہوم و آفس ڈیپ کلینگ (صوفہ، کارپیٹ، میٹرس اور واٹر ٹینک کلینگ)
* پینٹ، والپیپر اور پیسٹ کنٹرول
* کار واش
ہمارے تمام ٹیکنیشنز CVT سرٹیفائیڈ ہیں اور پولیس و CPLC سے مکمل ویریفائیڈ ہیں، تاکہ آپ کے گھر اور دفتر میں ان کی رسائی مکمل محفوظ ہو۔ اس کے علاوہ، ہماری 15 دن کی سروس وارنٹی آپ کو ایک پر اعتماد اور اطمینان بخش تجربہ فراہم کرتی ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ ان خدمات کو خود بھی آزمائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ریفر کریں۔ آپ کا ایک اچھا ریویو ہماری حوصلہ افزائی کے لیے بہت اہم ہے۔
⭐ گوگل پر ریویو دینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
https://g.page/r/CbHOWFDkE5lxEBM/review
جزاک اللہ!