The Owner

The Owner

Share

میچ کی لائیو اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے پیج کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ

01/06/2026

"Finding peace in the sound of rushing water and the embrace of ancient mountains. Kashmir, you have my heart. 🏞️👣"

31/05/2026

Breathtaking mountains, crystal clear waters, and pure peace. Kashmir, you have my heart. 🏔️💚

30/05/2026

واشنگٹن نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کر لیے

29/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے کمی کر دی گئی۔

28/05/2026

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیلئے ایک جملہ

28/05/2026

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے۔ ساڈی ماں نے 11 ارب دا جہاز خرید لیا۔ ایکس صارف

28/05/2026

ایران کے ساتھ وہی کرسکتے تھے جو وینزویلا کے ساتھ کیا، پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی روکی:ٹرمپ

28/05/2026

عمان برتاؤ ٹھیک کرے ورنہ تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی اتحادی ملک کو دھمکی

28/05/2026

ٹک-ٹاک پر فراڈ ڈی ایس پی کے بیٹے کی جان لے گیا
سوشل میڈیا فراڈ نے ڈی ایس پی مانسہرہ سجاد حیدر کے لاڈلے بیٹے کی جان لے لی.
سیف اللّہ گیارہویں جماعت کا طالب علم ہے اس کی دوستی سگے چچا زاد بھائی سے تھی کسی ظالم نے سیفی کو فیک آئی ڈی سے چچازاد بھائی بن کر 4 لاکھ بینک اکاؤنٹ میں جمع کرنے کا کہا سیف اللّہ نے اپنے دوست کے ساتھ جا کر دیئے گئے اکاؤنٹ نمبر پر 4 لاکھ جمع کروا دیئے اور کچھ دیر بعد وہ نمبر اور اکاؤنٹ بلاک ہو گئے۔

سیف اللّہ کالج کا آخری پیپر دے کر سیدھا چچازاد بھائی کے گھر پہنچ گیا وہاں سے اپنے کزن سے رابط کیا تو اس نے کہا میں تو ڈیوٹی پر ہوں اور میں نے تو کوئی میسج یا پیسے نہین مانگے۔
یہ بات ہمارا پیارا بیٹا دل پر لے بیٹھا اور گھر آ کر اپنے آپ پر 3 فائر کیے، ایک سینے پر اور دو فائر دیوار پر لگے۔

اگر بچہ والد یا ماں سے ذکر کر دیتا تو یہ 4 لاکھ ان کے واسطے چار سو کی بھی حیثیت نہ رکھتے بہر حال جیسے اللّہ تعالیٰ کو منظور۔
یہاں تمام فیس بک دوستوں بھائیوں بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنے قریب سے قریب رشتے ناطے پر بغیر تحقیق کے اعتبار نا کریں
آج اس فراڈ نے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا
ایک باپ کی کمر ٹیڑھی کر دی ایک ماں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا.

28/05/2026

28 مئی یوم تکبیر؛ آج پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 28 سال مکمل

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

https://www.tiktok.com/@theowner2025

Address

100-feet Road Chowk Kumharan
Multan
58200