Rafay Mango Store
Multani Fresh Mangoes- all varieties available
بہت سے لوگ کہتے ہیں ارے ریڑھی میں بھی تین سو کے آم ملتے ہیں ۔
رکیے ذرا سنیں۔
کیا ریڑھی میں خوبصورت پیکنگ موجود ہوتی ہے؟
کیا ریڑھی میں ریٹرن پالیسی ہوتی ہے؟
کیا یہ آپکو ریڑھی والے گھر آکر پہنچاتے ہیں ؟؟؟
کیا ریڑھی کے آم سب صاف ہوتے ہیں ؟
نہیں نا تو اچھے لوگوں تنقید کرنا چھوڑو
رافع مینگو سٹور سے آم آرڈر کرو اور پارسل گھر کی دہلیز پر پاؤ۔۔۔
15/07/2025
بارش میں آم کھانے کا اپنا ہی مزا ہے
بہترین چونسا آم محدود سٹاک دستیاب ہے ۔ ابھی آرڈر کریں
11/07/2025
ملتان کا مشہور چونسا آم - محدود سٹاک دستیاب ہے
اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے ابھی
آرڈر کریں اس سے پہلے کہ آم ختم ہو جائے
ایکسپورٹ کوالٹی گفٹ پیکنگ میں دستیاب
26/06/2025
*ملتان کے شمال میں اس وقت اچھی بارش ہو رہی ہے جو شہر کی طرف گامزن ہے ان شاء اللہ ملتان میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان ہے۔*
20/06/2025
ملتان کا انور رٹول - آموں کا بادشاہ
خوشبو اور رس بھری مٹھاس سے بھرپور
انور رٹول کی پہچان رکھنے والے اس کی اہمیت بخوبی جانتے ہیں۔
ابھی آرڈر کریں ۔ محدود سٹاک دستیاب ہے ۔
Whatsapp : 0330-2095582
20/06/2025
Taste the Royalty of Multani Mangoes! 🥭
🥭 100% Authentic Multani Mangoes – straight from the Gardens
🍃 Naturally sweet & chemical-free
📦 Fresh & secure packaging guaranteed
⏳ Limited stock – order now before it's gone
📞 Book Now: 0330-2095582
🚚 Free Delivery Available Across Pakistan!
Click here to claim your Sponsored Listing.