ASAS FOODS

ASAS FOODS

Share

"قدرتی غذائیں، فطری توازن اساس فوڈز کے ساتھ صحت کا سفر"

24/03/2026

*بریکنگ نیوز*
👉 امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات تاحال شروع نہیں ہوئے، تاہم پاکستان کی ثالثی میں پسِ پردہ سفارتی رابطے جاری ہیں، اور اسی سلسلے میں امریکی صدر ٹرمپ اور آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان رابطہ بھی ہوا ہے، جبکہ ممکنہ مذاکرات کے بارے میں ابھی کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آیا۔

17/03/2026

ہر رات کے بعد نئی صبح آتی ہے، ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے، یا اللہ! ہماری راتوں کو اپنی رحمت سے روشن اور صبح کو اپنی آسانی سے بھر دے

16/03/2026

دل کی صحت کے لیے
متوازن کوکنگ آئل کا انتخاب ضروری ہے۔

16/03/2026

سرسوں کا تیل
قدرتی توانائی اور متوازن غذائیت کا ذریعہ

15/03/2026

کھانے کے لیے اسپیشل تیار کردہ سرسوں/کینولہ آئل 💯 آرگینک ہوم میڈ کیمیکل سے پاک خوش ذائقہ
آج ہی اپنا آرڈر بک کرائیں اور حاصل کریں 20 فیصد ڈسکاؤنٹ✔️
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے🌿
سابقہ قیمت 680 روپے لیٹر❌
سیزنل بکنگ ڈسکاؤنٹ آفر 544 روپے✔️ لیٹر بمع ہوم ڈلیوری
1 لیٹر 5 لیٹر 10 لیٹر 20 لیٹر فوڈ گریڈ پیکنگ میں دستیاب

07/02/2026

10 من پیلی سرسوں ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہو تو انباکس کریں

03/02/2026

شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے اس رات کے متعلق احادیث منقول ہیں:

1- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ” شعبان کی پندرہویں شب میں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی آرام گاہ پرموجودنہ پایاتوتلاش میں نکلی، دیکھاکہ آپ ﷺ جنت البقیع یعنی قبرستان میں ہیں، پھرمجھ سے فرمایاکہ آج شعبان کی پندرہویں رات ہے ،اس رات میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیاپرنزول فرماتاہے اورقبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے بھی زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے“۔

2-دوسری حدیث میں ہے:”اس رات میں اس سال پیداہونے والے ہربچے کانام لکھ دیاجاتاہے ،اس رات میں اس سال مرنے والے ہرآدمی کانام لکھ لیاجاتاہے،اس رات میں تمہارے اعمال اٹھائے جاتے ہیں،اورتمہارارزق اتاراجاتاہے۔“

3- ایک روایت میں ہے کہ” اس رات میں تمام مخلوق کی مغفرت کردی جاتی ہے سوائے سات اشخاص کے، وہ یہ ہیں:مشرک،والدین کانافرمان،کینہ پرور،شرابی،قاتل،شلوارکوٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا اورچغل خور،ان سات افرادکی اس عظیم رات میں بھی مغفرت نہیں ہوتی ،جب تک کہ یہ اپنے جرائم سے توبہ نہ کرلیں۔

4- حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک روایت میں منقول ہے کہ اس رات میں عبادت کیاکرواوردن میں روزہ رکھاکرو،اس رات سورج غروب ہوتے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اوراعلان ہوتاہے:" کون ہے جوگناہوں کی بخشش کروائے؟کون ہے جورزق میں وسعت طلب کرے؟کون مصیبت زدہ ہے جومصیبت سے چھٹکاراحاصل کرناچاہتاہو؟"

ان احادیثِ کریمہ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم اوربزرگانِ دین رحمہم اللہ کے عمل سے اس رات میں تین کام کرنا ثابت ہے:

1- قبرستان جاکر مردوں کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کی جائے،لیکن یاد رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ساری حیاتِ مبارکہ میں صرف ایک مرتبہ شبِ برأت میں جنت البقیع جاناثابت ہے؛ اس لیے اگرکوئی شخص زندگی میں ایک مرتبہ بھی اتباعِ سنت کی نیت سے چلاجائے تو اجر و ثواب کاباعث ہے،لیکن پھول پتیاں،چادر چڑھاوے،اور چراغاں کااہتمام کرنا اور ہرسال جانے کولازم سمجھنا،اس کو شب برأت کے ارکان میں داخل کرنا ٹھیک نہیں ہے۔جو چیزنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جس درجے میں ثابت ہے اس کواسی درجہ میں رکھناچاہیے، اس کانام اتباع اوردین ہے۔

2- اس رات میں نوافل،تلاوت،ذکرواذکارکااہتمام کرنا۔اس بارے میں یہ واضح رہے کہ نفل ایک ایسی عبادت ہے جس میں تنہائی مطلوب ہے، یہ خلوت کی عبادت ہے، اس کے ذریعہ انسان اللہ کاقرب حاصل کرتاہے،لہذانوافل وغیرہ تنہائی میں اپنے گھرمیں اداکرکے اس موقع کوغنیمت جانیں،نوافل کی جماعت اورمخصوص طریقہ اپنانادرست نہیں ہے،یہ فضیلت والی راتیں شوروشغب اورمیلے،اجتماع منعقدکرنے کی راتیں نہیں ہیں،بلکہ گوشۂ تنہائی میں بیٹھ کراللہ سے تعلقات استوارکرنے کے قیمتی لمحات ہیں ،ان کوضائع ہونے سے بچائیں۔

3- دن میں روزہ رکھنابھی مستحب ہے، ایک تواس بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے اوردوسرایہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہرماہ ایام بیض(۱۳،۱۴،۱۵) کے روزوں کااہتمام فرماتے تھے،لہذااس نیت سے روزہ رکھاجائے توموجب اجروثوب ہوگا۔

باقی اس رات میں پٹاخے بجانا،آتش بازی کرنا اورحلوے کی رسم کااہتمام کرنایہ سب خرافات اوراسراف میں شامل ہیں،شیطان ان فضولیات میں انسان کومشغول کرکے اللہ کی مغفرت اورعبادت سے محروم کردیناچاہتاہے اوریہی شیطان کااصل مقصدہے۔

بہر حال اس رات کی فضیلت بے اصل نہیں ہے اور سلفِ صالحین نے اس رات کی فضیلت سے فائدہ اٹھا یا ہے۔

26/01/2026

ہم وہی بیچتے ہیں جو خود کھاتے ہیں
اپنے خاندان کی اچھی صحت کے لیے خالص قدرتی ہوم میڈ تیل منتخب کریں:
✔ کیمیکل فری
✔ ملاوٹ سے پاک
✔ قدرتی ذائقہ

contact use Contact Us: +923003588626

25/01/2026

سرسوں کا تیل (Mustard Oil) کھانے کے لیے؟
وہ بھی سرسوں کی خاص بو کے بغیر؟
اور مکمل طور پر آرگینک، یعنی کیمیکل سے پاک؟
Rs: 680. 1-leter
All Pakistan home delivery
Minimum Order for home delivery 5 Letters

25/01/2026

سرسوں کا تیل (Mustard Oil) کھانے کے لیے؟
وہ بھی سرسوں کی خاص بو کے بغیر؟
اور مکمل طور پر آرگینک، یعنی کیمیکل سے پاک؟
جی ہاں — یہ ممکن ہے۔
🟢 سرسوں کا تیل صدیوں سے برصغیر کے کھانوں کا حصہ رہا ہے، مگر بہت سے لوگ اس کی تیز بو یا غیر معیاری تیاری کی وجہ سے اسے کھانے کے لیے استعمال نہیں کرتے۔
Asas Foods Company (pvt) Ltd
اس روایت کو ایک متوازن اور جدید انداز میں پیش کرتی ہے۔
یہ تیل منتخب سرسوں کے دانوں سے تیار کیا جاتا ہے.
غیر ضروری کیمیکلز اور مصنوعی اجزاء سے پاک ہوتا ہے.
خاص پراسیسنگ کے ذریعے سرسوں کی تیز بو کو کم کیا جاتا ہے.
تاکہ یہ روزمرہ کھانوں میں آسانی سے استعمال ہو سکے
ہماری کوشش یہ ہے کہ سرسوں کے تیل کی قدرتی غذائیت برقرار رہے،
اور ذائقہ ایسا ہو جو گھر کے ہر فرد کے لیے قابلِ قبول ہو۔
ہم تیل کو دوائی نہیں بناتے،
بلکہ ایک قدرتی، متوازن اور صاف خوراک کے طور پر پیش کرتے ہیں.
Rs: 680. 1-leter
All Pakistan home delivery
Minimum Order for home delivery 5 Letters

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan
34600

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00