Kethwal Tribe

Kethwal Tribe

Share

The page is for Kethwal Tribe, which works for providing information help and support and updates about area and tribe.

05/09/2021

پورے مری اور نیومری میں گزشتہ کئی مہینوں سے موبائل نیٹ ورک تباہ حال ہے۔
سنگنلز کا مسئلہ، کوریج کا مسئلہ۔
مگر اتنی بڑی سیاسی، عسکری، اور کاروباری شخصیات ہونے کے باوجود
اس مسئلے پر نہ کوئی آواز اٹھا رہا ہے اور نہ حل کروا رہا ہے۔

02/09/2021

ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ

‏کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے۔

27/08/2021

کیٹھوال ویلفئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہر ممبراپنے ساتھ دس دس بندے لیکر آئے

مورخہ 28اگست بوقت 3بجے یونین کونسل چارہان کی بلڈنگ میں منقعد کیا گیا ہے
یہ اجلاس جو واقع ایک دن قبل پتریاٹہ میں پیش آ نے والے ناخشگوار واقعے کے سلسلہ میں طلب کیا گیا ہے۔

اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Murree?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Murree