SL webtech
Digital Markeeting With Olama And Huffaz
خصوصی طور پر ناظرہ و حفظ کے بچوں وبچیوں کے لے نہایت ھی مفید کارڈ
مختصر وجامع، علمی و تحقیقی بمع حوالہ وحکم 13 کارڈز جن میں شامل ہیں:
1۔صحیح اسلامی عقیدہ 2۔طھارت کے احکام و مسائل 3۔مسنون نماز کا طریقہ 4۔نماز جنازہ 5۔پانچ اہم نمازوں (استخارہ۔ صلاة تسبيح۔ استسقاء۔ کسوف۔ اشراق) کا مسنون طریقہ 6۔زکاة کے احکام و مسائل 7۔رمضان کے احکام ومسائل 8۔عمرہ کا مسنون طریقہ 9۔حج کا مسنون طریقہ 10۔سیرۃ النبی سوالا جواباً 11۔صبح و شام اور سونے کے مسنون اذکار و فضائل 12۔جادو و نظر بد کی علامات اور مسنون علاج 13۔قرآنی معلومات سوالا جواباً۔ اہم موضوعات پر کارڈز قرآن و سنت کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔💫
📚 مناسب برائے:
مساجد، مدارس، اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز، اور اسلامی سرکِلز، حفظ و ناظرہ کے اداروں کے لیے نہایت ہی مفید ہیں۔
50 سے زائد سیٹ خریدنے پر خصوصی ڈیسکاونٹ ہے
💸 قیمت: 13 عدد کارڈز پر مشتمل ایک سیٹ صرف 1000 روپے بمع ڈاک خرچ
فی عدد کارڈ 50 روپے کا ہے۔
📞 رابطہ کریں:
📲 0308-7562912
📲 0301-2839097
ٰ #مدارس #مساجد ۔ ناظرہ۔حفظ
معلوماتی ویڈیو علماء حفاظ کے لئے