TIME School System
TIME School System is playing a pivotal role in providing a much needed education to steer Pakistan forward in the global academic voyage.
04/04/2025
26/03/2025
السلام علیکم!
آج مورخہ 26 مارچ 2025 کو 9th کلاس کے نمبرز کی بنیاد پر فرسٹ ایئر کلاسز میں ریگولر داخلے کا باقاعدہ آغاز پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اشرف حسین صاحب نے اپنے ہاتھوں سے کیا.
پرنسپل صاحب نے 9th کلاس میں اچھے نمبرز لینے پر *ٹائم سکول سسٹم* کےطالب علم *محمد حذیفہ* کو 1000 روپے کا نقد انعام دیا.
پرنسپل صاحب نے مزید کہا کہ 2025 میں فرسٹ ایئر کے تمام داخلہ جات مارننگ شفٹ میں ہوں گے اور ایوننگ شفٹ نہیں ہوگی.
طلبہ کو ہونہار ,پیف, مورا اور دیگر اسکالرشپس کے ساتھ اچھی پراگرس دکھانے پر نقد انعامات بھی دیے جائیں گے.
نیز 9th کلاس میں 530 یا اس سے زیادہ نمبرز لینے والے طلبہ کا فرسٹ ائیر میں داخلہ بالکل مفت ہوگا.
گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ
02/02/2025
Job Opportunities
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 19:00 |
| Tuesday | 06:00 - 19:00 |
| Wednesday | 06:00 - 19:00 |
| Thursday | 06:00 - 18:00 |
| Friday | 06:00 - 19:00 |
| Saturday | 06:00 - 19:00 |