Muhammad Ali shaheed trust 1

Muhammad Ali shaheed trust 1

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ali shaheed trust 1, Public Figure, Muzaffargarh.

14/03/2026

Donation Muhammad Ali shaheed trust 1 ki trf sa

Photos from Muhammad Ali shaheed trust 1's post 05/03/2026

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں محمد علی شہید ٹرسٹ کی جانب سے مستحق اور نادار بچوں کے لیے خصوصی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں کو افطار کے لیے معیاری اور صاف ستھرا کھانا فراہم کیا گیا جس میں سموسے، جلیبی، کھجوریں اور جوس شامل تھا۔ بچوں نے خوشی اور اطمینان کے ساتھ افطار کیا اور ٹرسٹ کی اس کاوش کو سراہا۔
ٹرسٹ کا مقصد نہ صرف مستحق بچوں کو وقتی خوشی فراہم کرنا ہے بلکہ معاشرے میں احساسِ ذمہ داری اور بھائی چارے کو فروغ دینا بھی ہے۔ اہلِ خیر حضرات نے اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دل کھول کر ڈونیشن دی۔
ٹرسٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر اسی طرح مخیر حضرات کا تعاون جاری رہا تو مزید مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیے جائیں گے تاکہ وہ بھی رمضان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
محمد علی شہید ٹرسٹ تمام ڈونرز اور رضاکاروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے اور امید رکھتا ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد کی مدد کی جا سکے۔

21/02/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

20/01/2026

انشاءاللہ ایک ایسا ادارہ قائم کرنے کا خواہشمند ہوں جہاں دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت ہوسکے

31/05/2024
07/05/2024

جس کے لیے ساری زندگی محنت کی جا تی ہے حکومت لینے کو تیار نہیں ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address

Muzaffargarh
03423