Usman Rajput

Usman Rajput

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Rajput, Real Estate, Narowal punjab, Narowal.

18/08/2022

رتی گلی کلاوڈ برسٹ میں ذیل افراد طغیانی /فلیش فلڈ کی نظر ہوئے پانچوں سیاح 13اگست کی شام کو نیلم میں داخل ہوئے تھے
جو 16 اگست 2022 کو شام پانچ بجے نالہ دواریاں میں آنے والی طغیانی کی نظر ہو گئے

جن میں سے طلحہ جاوید کی نعش صندو ق سیداں کے مقام سے دریائے نیلم سے مل گئی ہے جس کو ناروال بھیجا جا رہا ہے جملہ رشتہ داروں سے رابطہ ہو چکا ہے

ملنے والی نعش کے علاوہ باقی چار گمشدہ سیاح حضرات کی تفصیل بذیل ہے
1 ۔عمر سجاد ولد محمد سجاد ناروال
۲۔زبیر سجاد ولد محمد سجاد ناروال
۳۔ طلحہ جاوید ولد جاوید ناروال
۴۔ محمد اکمل ولد محمد عارف ناروال
۵۔ حسنات خٹک ولد عنایت اللہ سکنہ میانولی حال ماسلام آباد

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Narowal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Narowal Punjab
Narowal
USMANRAJPUT1122