WajidVisuals

WajidVisuals

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WajidVisuals, Photographer, Parachinar.

25/05/2026

*✍️"کل کیا منہ دکھائیں گے؟"*

*اگر آج امامؑ کے لیے _زبان نہ روک سکے*
*گناہ نہ چھوڑ سکے _چھوٹی سی قربانی نہ دے سکے*
*تو کل ظہور کے دن _کس منہ سے کہیں گے:*
*"مولاؑ_ ہم آپ کے منتظر تھے؟"* 💔😔

*منتظر _ "عمل" سے بنتے ہیں*
*"نعروں" سے نہیں_ 🖤❤️‍🩹*

*🤲 اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجْ*

21/05/2026

*اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله علیہا پر سلام کر کے کریں 🌹❤️

مولا یوسفِ زہراء ع ہمیں معاف کر دے جیسے یوسف نبی ع نے اپنے بھائیوں کو معاف کر کہ گلے لگایا تھا 🙏🏻😭💔

*اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان*
*اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ"*
*عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ*

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم*
*۞اَللّٰهُمَّ۞*
*۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞*
*۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞*
*۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞*
*۞فی هٰذِهِ السّاعَةِ وَفِی کُلِّ سَاعَة۞*
*۞وَلِیّاً وَحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞*
*۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞*
*۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِیهَا۞*
*۞طَوِیْلَا۞*
*اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج* 🤍

14/05/2026

پھول انسانوں سے زیادہ خوب صورت ہوتے ہیں لیکن کچھ انسان پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں💞

زندگی ایسے جیٶ کہ کسی کی زندگی کا حصّہ بنو یا نہ بنو
مگر کسی کی دعاؤں کا حصّہ ضرور بنو 🤲🏻✨

💞✨💐

13/05/2026

O Allah, guide us,protect us,and bless our life with peace and success.🤲🌷😔

13/05/2026

محبتِ اہلِ بیتؑ دل کا سکون ہے

لبیک یا حسینؑ 🖤”
* “یا عباسؑ”
* “سلام یا زینبؑ 🥀”
* “کربلا میری پہچان ہے۔”
* “ہم حسینی ہیں۔”
* “یا علیؑ مدد ❤️”
* “حیدری خون � #

11/05/2026

* جب بھی مشکل آئے، لبوں پر آتا ہے “یا عباسؑ” �

05/05/2026

O Allah I want KARBALA this Year 🌷🤲

04/05/2026

"مشہد کی فضا میں ہر سانس میں محبتِ رضاؑ محسوس ہوتی ہے 💛🌙"

03/05/2026

کوئی ساتھ نہیں دے رہا اماں😔

02/05/2026

عشق حَیدر ع🌷

Want your business to be the top-listed Photography Service in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Parachinar