DHQ Rajanpur
DHQ HOSPITAL RAJANPUR
23/10/2023
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال راجن پور میں ہفتہ صحت منایا جا رہا ہے جوکہ 23 اکتوبر بروز سوموار سے 26 اکتوبر بروز جمعرات تک جاری رہے گا،جس میں شوگر ایچ بی ہیپاٹائٹس بی سی ایڈز اور ٹی بی کے ٹیسٹ اور علاج کی سہولت میسر ہوگی ،حاملہ عورتوں اور دو سال سے کم عمر بچوں کی ہیپاٹائٹس بی کی ویکسینیشن بھی مفت کی جائے گی جن لوگوں کا ہیپاٹائٹس بھی اور سی پوزیٹو ہوگا، ان کے پی سی ار سیمپل بھی لئے جائیں گے،
اندرون شہر و اہل علاقہ سے گزارش ہے کی سہولیات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔۔
ہم آپکی صحت کے لیے دعاگو ہیں۔
ڈاکٹر دلاور سلیم
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
3350