Badar Time
Madia,Time
04/07/2024
آج مورخہ 4 جولائی شام 4بجے جنوبی وزیرستان اپر وادی بدر گیگاخیل مارکیٹ پر 6 جولائی اسلام آباد جلسے کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوگی تمام کارکنان سے شرکت کی دعوت ہے ۔
منجانب رحمت گل محسود سینئر رہنما تحریک انصاف جنوبی وزیرستان
23/02/2024
"اپنی زندگی بنانے کیلئے عوام کے مستقبل کو کر دیا تاریک"
یہ ہیں وہ چہرے جنہوں نے پیسوں اور اپنی اچھی جگہ پوسٹنگ کیلئے نگران حکومت کی ایما پر پشاور کی عوام کا مینڈیٹ چرایا- یہ پوری قوم کے مجرم ہیں-
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور