Future Doctor
Help with students
23/10/2024
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا ریزروڈ سیٹس پر بی ایس Fall 2024 سیشن مارننگ ایڈمیشن شروع ہو چکے ہیں اپلائی کی آخری تاریخ 1 نومبر ہے اور مزید توسیع ہونے کی توقع ہے۔
نیچے لنک پر کلک کرکے یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کریں ۔
https://eportal.iub.edu.pk/login
♦️:- اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا ریزرو سیٹس مکمل فری ہے ۔
♦️:- ہر ڈیپارٹمنٹ میں سابقہ فاٹا کے لیے دو سیٹس مختص کئے ہے۔
ایک میل اور ایک فیمل کے لئے
(01 for Male & 01 for female).
♦️:- ہر ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کے لئے ایک ہزار روپے ہے۔
مثلآ اگر اپنے تین الگ الگ ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کیا ہو تو آپ کو تین ہزار روپیہ جمع کرنے ہونگے ۔
♦️:- اپلائی کرتے وقت جو چالان اپنے ڈانلوڈ کیا۔
اسکو جمع کرنے کے بعد پھر سے وہاں پہ اپلوڈ کرو جہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا ہو
ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد وہاں پی خود بخود اپلوڈ کا آپشن آئے گا۔
♦️:- اور اپلوڈ کرنا ضروری ہے کیونکہ اگر اپنے چالان اپلوڈ نہیں کیا تو آپکا اپلائی نہیں ہوگا۔
♦️:- سائنس ڈیپارٹمنٹ کے لیے NAT ٹیسٹ کرنا ضروری ہے اسکو بھی اپلائی کرنا ہوگا۔ اور اسکا الگ ایک ہزار روپے چالان ہوتا ہے اسکو بھی اپنے جمع کرنا ہوگا۔
مثلاً اپنے NAT ٹیسٹ اور ایک ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کیا تو آپ کو دو ہزار روپے جمع کرنے ہونگے ۔
♦️:- چالان آپ حبیب بینک لمیٹڈ HBL Bank کے کسی بھی برانچ میں جمع کر سکتے ہو اور اپنے جاز کیش, Jazz Cash Account سے بھی جمع کر سکتے ہو۔
♦️:- اپلائی کرتے وقت اپنے مارننگ پہ کلک کرنا ہے کیونکہ سابقہ فاٹا کا سارے ڈیپارٹمنٹ میں مارننگ میں ہی کوٹہ ہے۔
♦️:- اپلائی کرنے کے وقت اپنے سابقہ فاٹا کے کوٹہ پہ لازمی کلک کرنا ہوگا۔
کیونکہ اپ نے سابقہ فاٹا کے کوٹہ پہ آنا ہے تو فاٹا کوٹہ سلیکٹ کرنا لازمی ہے۔
♦️:- نوٹ:انتہائی اہم نوٹس۔
جس ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کرنا ہوں سب سے پہلے اسی ڈیپارٹمنٹ کو پہلے ایڈمیشن یا انفارمیشن سیکرٹری سے کنفرم کرلیں کہ میرا انتخاب کردہ ڈیپارٹمنٹ کونسے کیمپس میں رکھا ہے یہاں پر تین کیمپس ہے۔
رحیم یار خان،
بہاولنگر۔
اور بہاولپور۔
آپکا انتخاب کردہ ڈیپارٹمنٹ جس کیمپس میں ہوں۔ اپلائی کرتے وقت اسی کیمپس کو ہی سلیکٹ کریں۔
♦️ یونیورسٹی انٹرنل ہاسٹل میں سابقہ فاٹا کے نئے آنے والوں طلباء میل اور فیمل کے لئے مخصوص کوٹہ مختص ہے جو میرٹ کے بنیاد پر دیا جائے گا ۔اور 50٪ فیس لاگو ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Peshawar
G625042