Samad official
peshawar pakistan
27/06/2023
دفعہ 123A,124A,153A,500,501,505,506.
میرا ذاتی خیال یہ ہے. کہ ایسے دفعات لگانا. ایسی شخصیت پر جس نے اپنی زندگی میں نا کسی سیاسی جماعت کو نشانہ تنقید بنایا ہو. نا کسی مذھبی فرقے پر اختلافات میں ایک جملہ لکھا ہو یا زبان سے نکالا ہو. جس کے منہ سے نکلنے والے الفاظ ہمیشہ ذمہ دارانہ ہوتے ہیں. ناممکن ہے ایسا محب وطن انسان غدار ثابت ہوجاے. لیکن افسوس ہے دفعات کی برسات کرنے والی نگران حکومت کی مذموم کارکردگی پر کہ جناب کو پہلے نو فلائ لسٹ میں ڈالا. ہای کورٹ کے ریلیف ملنے پر حج ادا کرنے کا موقع مل گیا. لیکن نگران حکومت کے پاس صرف یہی جھوٹ اور دجل پر مبنی ایک ہی آپشن باقی رہ گیا.
10/04/2023
Jounda Mana sa da ow jounda maksda sa dye ow jounda ba sanga Terry # #@
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
25000