AzizWorld
The page is purly for general discussions plus daily motivational quotes
اس مہنگائ میں غریب طبقےکیلئے کالج اور یونیورسٹیز میں داخلہ لینا دشوار ہوگیا ہے اس لئے حکومت وقت کو چاہئے کہ ان کیلئے پرانا سسٹم ( پرائیویٹ) بحال کریں تاکہ کوئ تعلیم جاری رکھنےسے محروم نہ ہوں۔
وقت
آپ ہمیشہ ان لوگوں کو وقت دیں جو آپ سے محبت کرتے ہیں،نہ کہ ان لوگوں کو جنہیں آپ کے ہونے یا نہ ہونے سےکوئ فرق نہیں پڑتا۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو آدمی لوگوں کو سنانے کے لئے کوئی کام کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی ذلت لوگوں کو سنائے گا اور جو آدمی دکھلاوے کے لئے کوئی کام کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی برائیاں لوگوں کو دکھلائے گا۔
صحیح مسلم: 7477
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000