UNN Digital
Voice of Peshawar|| Khyaber Pukhtoonkhwah Paksitan || University Campus Peshawar || Sports Update I'm international cricket player from Sweden
04/05/2026
باجوڑ/ پاکستان اور افغانستان امن معاہدہ
*پاکستان کے ضلع باجوڑ اور افغان صوبہ کنڑ کے مشران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پاگیا
باجوڑ اور افغان صوبہ کنڑ کے مشران کا پاک افغان بارڈر ناواپاس پر تاریخی امن جرگہ
جرگے کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان مکمل جنگ بندی کا اعلان
باجوڑ اور مہمند سے کنڑ کے طرف کوئی فائرنگ نہیں کی جائے گی جبکہ افغان صوبہ کنڑ کی جانب سے بھی کوئی فائر نہیں ہوگی، تاریخی امن معاہدے کا متن
باجوڑ کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی لعلی شاہ پختون یار نے قیادت کی جبکہ افغانستان سائیڈ سے کنڑ کے قبائلی عمائدین نے قیادت کی
باجوڑ اور کنٹر کے مشران کا ہر تین مہینے بعد میٹنگ ہوگی جس میں معاہدے کا جائزہ لیا جائیگا۔ باجوڑ کی قیادت حاجی لعلی شاہ کریں گے
حاجی لعلی شاہ پختون یار نے تاریخی امن معاہدے کی تصدیق کردی
امارات اسلامی اور افغان مشران کی جانب سے باجوڑ کی قیادت کرنے والے حاجی لعلی شاہ پختون یار کو جرگے کے موقع پر امن ایوارڈ دیا گیا
04/05/2026
🚨 پی ایس ایل 11 کے اہم ریکارڈز 🚨
سب سے زیادہ رنز: بابر اعظم (پشاور زلمی) – 588
بہترین اوسط: بابر اعظم – 73.50
سب سے بڑا اسکور: کُسل مینڈس – 109
سب سے زیادہ چھکے: کُسل مینڈس – 23
بہترین اسٹرائیک ریٹ: حسن خان – 195.77
سب سے زیادہ کیچز: مارنس لبوشین – 13
سب سے زیادہ وکٹیں: صوفیان مقیم – 22
10/02/2026
Breaking News about Pakistan vs India Match on 15 February 2026
Breaking News Pakistan will not play against India in ICC T20 world 2026 Paksitan government says... Breaking News Pakistan will not play again India in ICC T20 world 2026 Paksitan government says
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar