Peshawar Rescue 1122
unofficial
گزشتہ رات تہکال تمبوانو اسٹاپ پر تیز رفتاری کی وجہ سے کار ایکسیڈنٹ
29/07/2023
*ریسکیو1122 پشاور
محرم الحرام / یوم عاشور خدمات*
پشاور: ریسکیو1122 پشاور یوم عاشور کے دن جامع حکمت عملی سے عزاداروں کو بہترین اور بروقت خدمات فراہم کیں، انجنئیر نوید اختر
پشاور: ریسکیو1122 نے 955 سے زائد عزاداروں کو طبی امداد فراہم کیں، انجنئیر نوید اختر
پشاور: ریسکیو1122 نے کم وبیش 186 عزاداروں کو ریسکیو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا، انجنئیر نوید اختر
پشاور: ریسکیو1122 نے پشاور کے 12 مختلف علاقوں میں وڈپگہ ، امامیہ کالونی گلبہار، سٹی ریلوے سٹیشن، کچی محلہ، قصہ خوانی، کوہاٹی ، خانم مارکیٹ، جہانگیر پورہ، کابلی اور اندرون شہرمیں عزاداروں کے لیے میڈیکل کیمپ قائم کیے، انجنئیر نوید اختر
پشاور: ریسکیو1122 کے مختلف مقامات میں میڈیکل کیمپس میں 380 اہلکار، 41ایمبولینسز، 4 فائر ویکلز،2 الٹرین ویکل، 1 ایمرجنسی میڈیکل ریسپانس یونٹ (بس) ضروری ادویات اور میڈیکل ٹیکنیشنز تعینات کیے گئے، انجنئیر نوید اختر
پشاور: ریسکیو1122 کے 8 اہلکاروں پر مشتمل خصوصی دستے ہر ماتمی جلوس کے ہمراہ تعینات کیے گئے، انجینیئر نوید اختر
پشاور: عزاداروں کو خدمات فراہم کرنے کے لیے مرد اہلکاروں کے ہمراہ خواتین میڈیکل ٹیکنشنز بھی تعینات کی گئیں، انجنئیر نوید اختر
11/02/2023
ترکی پاکستانی ریسکیو1122 ٹیم نے 57 گھنٹے بعد پھنسی
خاتون کو زندہ نکال لیا، جس کی لاش ایک
چھوٹا سا خلا تھا اور ٹانگیں بھاری کنکریٹ
کے ملبے تلے دبی تھیں۔ ایک ٹانگ چند گھنٹوں
کے آپریشن کے بعد آزاد ہو گئی لیکن دوسری
ٹانگ کٹی ہوئی دکھائی دے رہی تھی۔
پاکستان ریسکیو ٹیم نے خطرہ مول لے کر ہمت
سے ریسکیو آپریشن کر کے خاتون کو زندہ نکال لیا۔
06/02/2023
ریسکیو١١٢٢ کی ٹیم ترکی مدد کے لیے پاکستان سے روانہ
ریسکیو 1122کے نوجوانوں کو تمام پولیس فورس کی طرف سےخدمت پرسلام پیش کرتے ھیں✋
Peshawar Rescue 1122
Rescue1122kpk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
25000