SAID AFRIDI dara

SAID AFRIDI dara

Share

social media worker �

15/11/2025

افسوسناک خبر:
کندی شپلکی وال، گاؤں ڈینگان کی ، زوجہ شکور خان، ڈاکٹر مغل خان ، ڈاکٹر شاہ زید ،کی والدۂ ماجدہ اور ذیشان کی چچی بقضاءِ الٰہی وفات پا چکی ہیں۔
نماز جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے ملانکہ قبرستان میں ادا کی جائی گی

Photos from SAID AFRIDI dara's post 10/07/2025

درہ آدم خیل ایکسیڈنٹ میں یہ ہنگو کا شخص وفات ہو چکا ھے وارثا جلد نیچھے نمبر پر رابطہ کریں.

کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل آخوروال ورسک موڑ سے روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع۔
حادثے میں میاں بیوی شدید زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا۔اور دونوں زخمیوں کو درہ آدم خیل ویلفیئر ہسپتال قاسم خیل منتقل کیا۔جہاں ڈاکٹروں نے عدنان ولد ہدایت مسیح کی جان بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ اس کی بیوی کو پشاور ایچ ایم سی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

نوٹ۔حادثے میں جان بحق ہونے والے شخص کے پاس موبائل میں کوئی نمبر موجود نہیں لہذا اگر شناختی کارڈ میں موجود پتہ سے کوئی جان سکتا ہوں تو جلدی سےشئیر کرے اور لواحقین ڈھونڈنے میں مدد کریں۔لاش درہ آدم خیل قاسم خیل ویلفیئر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں پڑا ہیں۔
ہسپتال نمبر 0922810055

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ورثا مل سکے

30/04/2025

گل فراز سرہ میلہ بوستی خیل درہ ادم خیل وفات پا گیا جس کی نماز جنازہ بروز بدھ مورخہ 30/04/2025 کو بوقت 10.30 منٹ سرہ میلہ قبریستان میں ادا کی جاٸے گی مرحوم منیجر ملک نورحبیب اور حاجی رحمت نور عرف متے کے بھتجا تھا اور خافظ نورفراز اور کوہاٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرڈینٹ کے بھاٸی اور ملک اصغرخان اور سیعدنور کے چچازاد بھاٸی تھے

25/04/2025

درہ آدم خیل کندی شگیوال تلم خیل حاجی صالح خان سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ھے. نماز جنازہ کل 26 اپریل بروز ہفتہ 10 بجے حاجی نورعلی کلے کے سامنے ادا کی جایئگی.
مرحوم. حاجی گل حواص کا بتیجھا اور ساحر خان کا چچازاد بھائی تھا. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Peshawar