Discipleship

Discipleship

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discipleship, Religious organisation, Peshawar.

12/08/2024

Here are 10 key lessons from "Leaders Don't Command" by Jorge Cuervo:

1. Leadership is Influence, Not Authority: True leadership is about influencing others through trust and respect, not commanding or exerting authority.

2. Lead by Example: Leaders should embody the values and behaviors they wish to see in their team. Leading by example fosters credibility and trust.

3. Empower Others: Effective leaders empower their team members by giving them autonomy and encouraging their personal and professional growth.

4. Listen Actively: Active listening is crucial for understanding the needs, concerns, and ideas of your team. It helps in building strong relationships and making informed decisions.

5. Foster Collaboration: Collaborative environments lead to better decision-making and innovation. Cuervo emphasizes the importance of teamwork and shared responsibility.

6. Emotional Intelligence is Key: A leader's ability to manage their own emotions and understand those of others is essential for building strong, empathetic teams.

7. Adaptability is Essential: Leaders must be adaptable and open to change. The ability to pivot and adjust strategies in response to new challenges is crucial for long-term success.

8. Build a Positive Culture: A positive organizational culture drives motivation and engagement. Cuervo stresses the importance of creating a culture where people feel valued and supported.

9. Develop Future Leaders: Part of a leader's role is to mentor and develop future leaders. Investing in the growth of your team ensures the long-term success of the organization.

10. Humility and Servant Leadership: Great leaders serve their teams rather than dominate them. Cuervo advocates for humility and a servant leadership approach, where the leader's role is to support and uplift their team.

24/01/2023

Topic: "...But a Pharisee named Gamaliel"
Text: Act. 5:33-40

1. He ALARMED the people to be CAREFUL about God's Ministry (33-37)

-He spoke about the PAST actions
*You failed in the past actions as they came to nothing against God's ministry (36)

2. He ADVISED the people to be THOUGHTFUL about God's People (38)
-He spoke about the PRESENT action
*you will fail against God's people (38)

3. He AWAKENED the people to be WATCHFUL about God's doing (39)

-He spoke about the PERFECT action
*You will not be able to STOP God's perfect actions (39)

He PROMOTED God's Ministry
He PROTECTED God's People
He PREACHED about God's doings
He PRODUCED God's Apostle (Paul)

23/01/2023

KEEP YOUR FOCUS ALIVE

Your focus is as important as your assignment -Neh 2:1-3

As you can see in that scripture, focus and assignment ( Ministry ) can not be divorced. Focus lost is assignment lost-Judge 16:21.

As you can see in that scripture, he lost his assignment because his focus was altered!

Your greatest battle in ministry is the battle to keep your focus Alive from the beginning to the end -Lk 2:49 ; Mt 26:64

Please kindly take a closer look at those two scriptures again!

From the beginning to the end of Jesus ministry, the battle was to swift His focus from His assignment. They wanted to make Him a king . They brought allegations against Him, His parents wanted Him to be around them etc.

Some ministers will accept offers of appoints that have no bearings with their assignment because of the honour and benefits in the appointments. Many have lost their original assignment of call for this reason. Please hear again and again:

' Focus lost is assignment lost !'

Jesus kept focus Akive-Mt 26:64

As you can see in that scripture, the challenges at hand did not alter His focus. You never fulfil any dream if your focus is lost.-Neh 6:1-3

As you can see in that scripture, Nehemiah will not leave his assignment to attend to irrelevant matters. His love and interest were on his assignment, knowing fully well that his assignment would be lost if his focus is altered.

Many churches are stagnant because the focus of the pastor has been altered. The call is genuine but the focus is in question.

Nothing moves until focus is repositioned-Lk 15:17-18

The problem of that young man in that scripture was decision. His decision broght him into the mess and another decision took him out of the mess!

Ministry will move if you take a decision to repisition your focus.

10/09/2022

Please Keep Us in Your Prayers

27/06/2022

👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ
نہیں کرتے ۔
👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔
👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں
👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے
مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!!

26/06/2022

“Trauma Bond”

“ٹروما بونڈ”

ہم سب نے کیمیاء پڑھتے ہوئے ذروں (atoms) کے درمیان آیونک بونڈ، سگما بونڈ، کوویلنٹ بونڈ وغیرہ کے متعلق یقیناً پڑھا ہے لیکن ایک اور بونڈ جو انسانوں کے درمیان بنتا ہے اور اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ اسے توڑنا اکثر و بیشتر ناممکن لگتا ہے، اس بونڈ کو سائیکالوجسٹ “ٹروما بونڈ” کہتے ہیں۔ نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ کوئی مثبت خصوصیات کا حامل بونڈ نہیں ہے۔ ٹروما بونڈ کیا ہے؟ یہ کن لوگوں کے درمیان پروان چڑھتا ہے؟ اور اس بونڈ کے کیمیکل ری-ایکشن کو روکنے کے لیے کیا اقدامات ضروری ہیں؟

سائیکالوجسٹ کہتے ہیں کہ ٹروما بونڈ میں آپ ایک نشئی (addict) ہیں ، نارساسسٹ آپ کا ڈیلر ہے، نارساسسٹ کی ‘محبت کی برسات’ (love bombing) آپ کا آکسی-ٹاسن (oxytocin) ہے اور ڈوپامین (dopamine) آپ کامنتخب کردہ نشہ! (یہ بونڈ نارساسسٹ کے علاوہ بھی بن سکتا ہے کسی کے ساتھ، لیکن میں نارساسسٹ کے نقطہ نظر سے وضاحت کروں گی)

ٹروما بونڈ چونکہ ایک بونڈ ہے اس لیے کیمیاء کی طرح اس کے بننے میں دماغ کے مختلف کیمیکل کا استعمال ہوتا ہے۔ اور یہی مختلف کیمیکل کا مستقل اخراج اسکو “لت” (addiction) کی شکل دے دیتا ہے۔

ٹروما بونڈ تب بننا شروع ہوتا ہے جب نارساسسٹ اپنے پارٹنر (یہ بونڈ کسی دوست یا فیملی ممبرز کے درمیان بھی پروان چڑھ سکتا ہے) کو ابیوز کرتا ہے اس سے ویلیو اور تعریف حاصل کرنے یا کنٹرول کرنے کے لیے۔ چونکہ نارساسسٹ ایک خاص پیٹرن کو فالو کرتے ہیں جس میں پہلے فیز میں یہ اپنے پارٹنر پر ‘تعریفوں کی بوچھاڑ’ (love bombing) کردیتے ہیں اور پھر جب کوئی بات نارساسسٹ کو ناگوار گزرے یا اسے آپ کو کنٹرول کرنے کا دل کرے تو دوسرا فیز آتا ہے آپ کی ذات کی تخفیف زر (devalue) کرنے کا۔
وہ شخص جس سے مل کو آپ کو لگا تھا کہ ایسی “کیمسٹری” اور ایسا احساس تو کبھی کسی سے مل کر نہیں ہوا، یہ “پرفیکٹ” ہے، جو پہلے آپ سے کہہ رہا تھا کہ ‘تم میرے سول میٹ ہو’، ‘آج سے پہلے کیوں نہیں ملے’، اچانک ایک چھوٹی سی بات پر آپ کو شدید تکلیف پہنچا کر ڈی-ویلیو کرکے آپ کے دماغ کو انتشار افراتفری اور مایوس کن صورت حال میں دھکیل دیتا ہے، جس سے دماغ میں شدید تناؤ اور دباؤ والے ہارمون کا اخراج ہوتا ہے۔

نارساسسٹ اپنی عادت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پارٹنر کو سبق سکھا کر معافی مانگ کر پھر سے محبت اور تعریفوں کی برسات کرنے لگتا ہے اور یوں آپ کا دماغ انتشار سے نکل کر پیار کی بوچھاڑ میں نہانے لگتا ہے، پلیژر والے کیمیکل ریلیز کرتا ہے، پھر نارساسسٹ کسی دن دوبارہ آپ کو ابیوز کرتا ہے، پھر دماغ انتشار کا شکار، پھر معافی اور پھر سے پیار ملنے پر کیمیکل کا اخراج……… یہ سلسلہ ایک سائیکل کا روپ اختیار کر لیتا ہے، آپ اس سائیکل میں دماغ میں خارج ہونے والے کیمیکل کی لت میں مبتلا ہوجاتے ہیں، اب آپ ابیوز سے بھاگنا چاہتے ہیں لیکن نارساسسٹ سے دوری آپ کو بےچین کردیتی ہے۔ آپ واپس کسی نشئی کی مانند آنے لگتے ہیں بنا اس بات کی پرواہ کیے کہ اس سے دماغ کو زندگی کو نقصان ہورہا ہے۔

آپ اکثر اپنے دوستوں یا کسی قریبی کو ایسے ریلیشن شپز میں دیکھتے ہیں، سب اس دوست کو سمجھاتے ہیں کہ یہ ریلیشن شپ اس کے لیے صحیح نہیں ہے لیکن ہمارے قریبی اس سے نکلنے نہیں پارہے ہوتے، کیونکہ اکثر وہ اس ابیوزو سائیکل کو دیکھ ہی نہیں سک رہے ہوتے۔ اس سائیکل کو توڑنے کا کیا طریقہ ہوسکتا ہے؟

٭ سب سے پہلے اس بات کو ماننا کہ آپ ایک بیمار اور غیر تندرست ریلیشن شپ میں پھنس چکے ہیں، بہت ضروری ہے۔ یہ مان لینے سے ہی اس بونڈ کو توڑنے کی شروعات ہوگی۔

٭ کسی سائیکالوجسٹ کی مدد لیں جو ٹروما میں ایکسپرٹ ہوں۔

٭ اگر سائیکالوجسٹ کی مدد کسی وجہ سے نہیں لے سکتے تو اسکا علاج خود کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ اس پر موجود لٹریچر کو پڑھیں، پڑھنا آپ کو اس بونڈ کی گہرائی، بناوٹ اوراس کے اثر کوسمجھنے میں مدد دے گا۔

٭ نارساسسٹ سے سارے رابطےختم کردیں، یقیناً یہ بہت مشکل ہے، اس ریلیشن شپ کی مثال نشے کی مانند ہے اور نشہ چھوڑنا آسان نہیں، لیکن اس سائیکل میں پھنسے رہ کر آپ صرف اپنی زندگی برباد کررہے ہیں اور کچھ نہیں۔ شروع کا کچھ عرصہ بہت تکلیف ہوگی لیکن آپ نے اپنے فیصلے پر قائم رہنا ہے، اسکا فائدہ آپ کو بعد میں ہوگا جب آپ اس درد والے فیز کو سر کر لیں گے، پھر آپ شکر ادا کریں گے کہ آپ نے بہترین فیصلہ لیا۔ بس شروع کے کچھ مہینے اس ریلیشن شپ کی، اس شخص کی طلب ہوگی تو برداشت کرنا ہے۔

٭کوئی تھراپسٹ نہ سہی تو کسی دوست سے اپنے احساسات کا ذکر کریں، اس کے سامنے اس سائیکل کو وضاحت کے ساتھ بیان کریں تاکہ آپ کا دماغ کلیئر ہوسکے۔ یا پھر کاپی اور پین کا سہارا لیں، اپنے جذبات لکھیں، اپنی تکلیف کو الفاظ دیں اس سے آپ کو نہ صرف بہتر سمجھ آئے گی اس بونڈ کی بلکہ جذبات صفحہ پر اتار کر آپ کا دماغ خالی ہوجائے گا اب اس میں مزید جگہ بنے گی جسے آپ اپنے وہ مسائل جو اگنور ہورہے تھے کی طرف توجہ دینے میں استعمال کرسکتے ہیں۔

٭ چونکہ نارساسسٹک ابیوز میں پیار اور ابیوز دونوں کا آنا-جانا آپ کو کنفیوز رکھتا ہے، آپ کے دماغ میں پیار-ابیوز کے آنے-جانے سےکیمیکل کے توازن میں جو بگاڑ پیدا ہوتا ہے وہ آپ کے معاملات کو کلیرٹی کے ساتھ پرکھنے کی قابلیت میں خلل پیدا کردیتا ہے تبھی آپ حقیقت کو پرکھ نہیں پاتے، آپ ابیوز کو سمجھ نہیں پاتے۔ اس کے لیے آپ میڈیٹیشن یا کسی بھی پرسکون سرگرمی کے ذریعے ‘حقیقت کو ویسے دیکھ سکنے کی پریکٹس کرسکتے ہیں جیسی وہ ہے’، کیونکہ ٹروما بونڈ میں حقیقت سے جڑے رہنا ہی سب سے زیادہ ضروری ہے۔ دماغ کہے گا کہ اس شخص کے بغیر نہیں رہ سکتے لیکن آپ نے حقیقت بیان کرنی ہے خود سے کہ ‘رہ سکتے ہیں’، آپ مر نہیں جائیں گے نارساسسٹ کے بغیر۔

٭ ٹروما بونڈ کا پیار-ابیوز کا سائیکل آپ کی صحت پر بھی اثر انداز ہوتا ہے، کیونکہ اس بونڈ میں اسٹریس اور خوشی دونوں کے ہارمون اچھی خاصی مقدار میں اور مستقل طور پر ایک سائیکل کی شکل میں خارج ہوتے ہیں جس کا اثر آپ کی قوت مدافعت پر بھی ہوتا ہے جس سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

رشتوں میں ایموشنل ڈرامہ ہماری ساری انرجی نگل جاتا ہے، ٹروما بونڈ میں نارساسسٹ کے ابیوز سے بچنے کے لیے آپ ہر وقت چوکنا رہتے ہیں، ہر قدم پھونک پھونک کر رکھتے ہیں کہ کب میرے ٹاکسک رشتوں کو کونسی بات بری لگ جائے، عموماً نارساسسٹ اپنے ساتھ کچھ کردینے کی دھمکی سے بھی کنٹرول کرتے ہیں اپنے رشتوں کو۔ رشتے ہماری زندگی کا ایک حصہ ہیں، بہت ہی اہم حصہ اس لیے ان کے نارمل اور بہتر نہ ہونے کا اثر ہماری صحت، کیریئر اور زندگی کے دیگر معاملات پر پڑتا ہے۔ کسی بھی لت کو چھوڑنے کی طرح آپ کو ٹروما بونڈ سے نکلنے پر دماغ یوں محسوس کروائے گا کہ جیسے آپ نارساسسٹ کے بغیر مر جائیں گے لیکن دراصل ایسا ہے نہیں، آپ نے خود کو اس درد سے گزرنے دینا ہے، اس سے گزر کر آپ مضبوط ہونگے، مریں گے نہیں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ٹاکسک لوگوں، خاص کر نارساسسٹ لوگوں کے ابیوز سے نکل کر آپ ایک مختلف انسان بن جاتے ہیں، ایموشنز کے رولر کوسٹر پر کئی عرصہ جھولنے کے بعد نارمل لوگ اور نارمل زندگی بہت عجیب لگتے ہیں، لیکن اپنی ہیلنگ (healing) کرنے کے بعد، اس قسم کے ذہنی اور جذباتی ہیجان کو سر کر لینے کے بعدآپ خود کو مزید بہتر طور پر سمجھنے لگتے ہیں۔

Nida Ishaque

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000