Shah Gee Tech
Hello Welcome To Our Page You Will Found The Amazing Funny Games Also Funny Moments
`FREE FREE FREE LUT`
*Yeh new App AyE hAIN Foran Join Karo Sb 👇Free loot*
*Sign Up Bouns Free 5$ ✓ mile ga*
`Usi 5$ se Plan 1 Laga Lena he or`
`Daily earning 0.25$ ho gi auto` `earning hoti Rahi gi`
`is app se`
`Ap Without Reffer bi achi earning bana skte Hain or agr Ap invite karte Hain to Commission mile ga .... Foran Join kar lo free he`
👇 Join PLC - AI
https://qubitscube.pro/ #/i&I1BK13
Referral Code : I1BK13
کچھ دستوں کے سوالات شئر کرتا ہوں
سوالات ۔ بھائی wealth exchange ٹرسٹڈ ہے ؟
جواب ۔ آسٹریلیا سے لائسنس یافتہ ہے اور 2019 سے موجود ہے
سوال ۔ ہمارے ہمارے سرمایہ کی پاسداری کی کوئی گارنٹی ہوگی ؟
جواب . باینانس ۔ اوکے ایکس ۔ بائی بٹ ۔ بیٹگٹ سمیت کوئی بھی ایکسچینج سنٹرالائز نہیں ، ناہی کوئی ضمانت اور گارنٹی ہے کہ آپکا سرمایہ وہاں محفوظ ہوگا ✋
سوال ۔ wealth engine ڈی سنٹرالائز ہے ؟
جواب ۔ نہیں یہ ڈی سنٹرالائز نہیں بلکہ باینانس اور دوسرے ایکچینجز کیطرح اپکو اکاؤنٹ بنانا ہوگا اور انسانوں کی ٹیم اس سسٹم کو کنٹرول کرتی ہے ۔
سوال ۔ wealth ایکسچینج پر کونسے کوئن پر ٹریڈ لگاسکتے ہیں ؟
جواب ۔ آپ کسی بھی کوئن پر ٹریڈ لگا سکتے ہیں ، لیکن ہمارے گروپ میں فی الحال صرف WLC کوئن کا سگنل آتا ہے ہم اسی پر ٹریڈ لگاتے ہیں
سوال ۔ یہ کوئن دوسرے ایکسچینجز پر موجود ہے ؟
جواب ۔ نہیں ۔
کیونکہ بعض کوئن اور ٹوکن چند خاص پلیٹ فارم پر دستیاب ہوتے ہیں اور ایک مدت تک وہاں اپنا ویلیو بناتا رہتا ہے ،
سوال ۔ ہم کتنے ڈالرز سے ٹریڈ لگائے یا کتنے یہاں ڈیپوزٹ کرے ؟
جواب ۔ آپ 10 ڈالر سے لیکر 50 ۔ 100 ۔ 300 ۔ 500 اور ہزار ڈالرز تک ڈیپوزٹ کرکے کام کرسکتے ہیں✔️
لیکن میرا مشورہ ہوگا کہ پہلے آپ کم ڈالرز سے شروعات کرے ، جیسے جیسے آپکا تجربہ بڑھتا جائیگا آگے قدم اٹھایا کرے ۔
سوال۔ wealth engine پر جس WLC کوئن پر ہم ٹریڈ لگاتے ہیں ان میں صرف منافع کماتے ہیں؟
جواب ۔ نہیں ۔ صرف منافع ہرگز نہیں ہے ،بلکہ آپکی تھوڑی سی غلطی پر ٹریڈ الٹا ہوسکتا ہے اور پروفٹ کی بجائے نقصان ہوسکتا ہے ،
مثال کے طور پر آپ نے 50 ڈالرز کا ٹریڈ لگایا، اور سگنل کے ٹائم سے ادھر ادھر ٹریڈ لگایا تو بلکل نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ وہ نقصان خود اپکے اپنے ذمے ہے
یا پھر سگنل کے ٹائم سے 1 منٹ پہلے ٹریڈ سٹارٹ کیا اور سگنل والے ٹائم کے ختم ہونے کے کئی منٹ بعد ٹریڈ کلوز کیا پھر بھی نقصان پہنچ سکتا ہے ،
سوال۔ غلط ٹریڈ لگانے سے کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے ؟
جواب ۔ جتنا ٹائم آپ ٹریڈ چلاوگے اتنا نقصان ۔ یعنی اگر 50 ڈالرز کا ٹریڈ شروع کیا ہے اور اپکو 2 ڈالرز پروفیٹ آنے والا تھا تو وہ 2 ڈالرز نقصان میں چلا جاتے ہیں
سوال ۔ wealth engine اتنے ریوارڈ اور بونس opportunity کیوں دیتی ہے ؟ وجہ ؟
جواب ۔ دنیا کا کوئی بھی کاروبار چلانے کیلئے کسٹمرز کو راغب کرنے اور انکو خوش کرنے کیلئے گفٹ وغیرہ دیتی ہے ، جیسے آپکو روزانہ باینانس بٹ گیٹ پر ٹاسک نظر آتے ہیں انکو مکمل کرنے پر ہمیں فری کوئن ڈالرز ملتے ہیں ، جیسے ٹیلی گرام کے ہائی ٹرینڈ پروجیکٹ کو حاصل کرنے کیلئے باینانس اوکے ایکس ایکسچینجز بھاگ دوڑ کرتے رہتے ہیں لوگوں کو لانچ پول کے زریعے ریوارڈ دیتے ہیں ۔
بلکل اسی طرح wealth exchange بھی لوگوں کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے کئی طریقوں سے ریوارڈ دیتی ہے ، ریفرل کے زریعے ، ٹریڈ کے زریعے ، ٹیم ورک کے زریعے سے ،اور بیشمار ریوارڈ ۔ تاکہ لوگ انکے پلیٹ فارم کو جوائن کرسکے
سوال . Wealth سے ویڈرا کرسکتے ہیں ؟
جواب ۔ بلکل جب چاہے اپنے ڈالرز ویڈرا کرسکتے ہیں ، 30 ڈالرز پر بھی 5 فیصد فیس کٹنگ ہوتا ہے اور 100 ڈالرز پر بھی 5فیصد فیس کٹنگ کرتا ہے ۔
جیسے آپ باینانس سے ڈالرز باہر کسی ایکسچینج یا والٹ میں ٹرانسفر کرتے ہیں اور فیس کٹنگ ہوتا ہے سوائے bep 20 کے ، باقی ہر کوئن ہر فیس کٹنگ ہوتا ہے ، ویسے ہی wealth کا حساب بھی ہے ۔
دوستوں یہ تھوڑا بہت معلومات میری اپنی ریسرچ اور مطالعے کے مطابق ہے جو آپ لوگوں کیساتھ شئر کردیا ۔ آپ خود کریپٹو میں کام کرتے ہیں اور کریپٹو کا سارا معاملہ ریسک سے جڑا ہے ، ریسک آپ نے لیکر کام کرنا ہوتا ہے ، خود بھی ریسرچ کرکے کام کیا کرے ،
Click here to claim your Sponsored Listing.