Muhammad Nisar

Muhammad Nisar

Share

Welcome to Muhammad Nisar's page ! Explore culture, history, and poetry as I uncover stories from ancient and modern places with wisdom from the past."

10/04/2025

اس ویڈیو میں ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لیے ایک خاص ملاقات ہاشم توفان کے ساتھ، جو نہ صرف ایک ملنگ طبیعت کے، بلکہ ایک باشعور اور روایتی پشتون بھی ہیں۔
ہم نے ان کے ساتھ وقت گزارا ایک خوبصورت گاے فارم میں، جہاں انہوں نے اپنے تجربات اور مشاہدات ہمارے ساتھ شیئر کیے۔
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے خاص ہے جو دیہی زندگی، گائے پالنے، اور زمینداری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

ہاشم توفان کا اندازِ گفتگو، ان کی سادگی، اور علم سے بھرپور باتیں اس ویڈیو کو خاص بناتی ہیں۔
دیہاتی ماحول، قدرتی مناظر، اور ایک باشعور پشتون کا تجربہ — سب کچھ اس ویڈیو میں موجود ہے۔

ویڈیو دیکھیں، شئیر کریں، اور ہمیں اپنی رائے ضرور دیں!

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Peshawar
0939