Musafar

Musafar

Share

26/04/2026
19/04/2026

پیٹرول یا بجلی کی قیمت بڑھانے سے پاکستانی قوم نہیں جاگنے والی ان کا انٹرنیٹ بند کر دیں پھر دیکھنا کیسے جاگےگی۔۔

09/04/2026

اس بزرگ کی ویڈیو گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں چند نوجوان اس پر تشدد کرتے نظر آ رہے ہیں۔
تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اصل واقعہ کیا ہے اور اس بزرگ کا تعلق کس علاقے سے ہے۔۔

Website