GHSS Zaimdara

GHSS Zaimdara

Share

Official page of GHSS Zaimdara

21/01/2026

بڑی خبر: امتحانی فارمز کا شیڈول آ گیا!
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول زیمدارہ کے تمام طلباء فوری توجہ دیں! اگر آپ امتحانات میں شامل ہونا چاہتے ہیں، تو فارم جمع کروانے کی آخری تاریخیں اس تصویر میں دیکھ لیں۔ 🕒
نوٹ: وقت کم ہے، اس لیے اسے اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کسی کا سال ضائع نہ ہو۔ 👇

28/10/2025

سکول ہذا کے وہ تمام طلباء جو میٹرک سالانہ دوم امتحان میں مصروف تھے اب ان کا امتحان ختم ہو چکا ہے
لہذا کل سے معمول کے کلاسسز ہونگے اس لئے جماعت دہم کے تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔
سکول انتظامیہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar