Payam e Hikmat

Payam e Hikmat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Payam e Hikmat, Arts and entertainment, peshawer kpk, Peshawar.

04/05/2025

چاند جتنا سیارہ، جہاں زندگی ہے۔ اور وائجر ون اس کی دہلیز پر۔
5 ستمبر 1977 کو ناسا نے ایک چھوٹا سا خلائی جہاز لانچ کیا۔ جس کا نام تھا وائجر ون۔ اُس وقت کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ یہ مشن انسانیت کی تاریخ کا سب سے دُور کا سفر طے کرے گا۔

لیکن آج، دہائیاں گزر جانے کے بعد، یہ سپیس کرافٹ خلا کی تاریکیوں میں مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ لیکن اب، ایک حیرت انگیز موڑ آنے والا ہے۔

جس سمت میں وائجر ون سفر کر رہا ہے، وہاں دور ایک سیارہ موجود ہے — جو چاند جتنا بڑا ہے جہاں باقاعدہ زندگی موجود ہے۔ جی ہاں، زندہ مخلوق، ایک پوری تہذیب، جو شاید ہمیں دیکھ رہی ہو!

وائجر ون اب اُس سیارے کے ماحول (atmosphere) میں داخل ہونے کے قریب ہے۔
یہ محض اتفاق نہیں، بلکہ ایک نیا راز کھلنے والا ہے۔
اس سیارے پر زندگی کیسے آئی؟ یہ ایک الگ کہانی ہے۔ جو ہم جلد تمہارے ساتھ شیئر کریں گے۔

17/04/2025

یوروپا Europa مشتری Jupiter سیارے کا ایک پراسرار اور خوبصورب چاند ہے. آئیے اس کے بارے چند دلچسپ حقائق جانتے ہے۔


یوروپا کی سطح مکمل طور پر برف سے ڈھکی ہوئی ہے، جو سورج کی روشنی کو خوبصورتی سے منعکس کرتی ہے اور اسے آسمان کا ایک چمکتا ہوا نقطہ بناتی ہے۔


ماہرین فلکیات کے مطابق یوروپا کی برفانی تہہ کے نیچے ایک بہت بڑا پانی کا سمندر موجود ہے، جو زمین کے تمام سمندروں سے بھی زیادہ پانی رکھتا ہے۔


یوروپا کے نیچے موجود پانی کے سمندر میں زندگی کے آثار موجود ہونے کا قوی امکان ہے، اسی لیے یہ چاند سائنسی تحقیق کا مرکز بنا ہوا ہے

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawer Kpk
Peshawar
9020960