Pyara Islam
Photography
انسان کتنا بیوقوف ہے کہ اخبار کی جھوٹی خبریں خرید کر پڑھتا ہے اور قرآن مجید کی سچی نصیحت مفت میں بھی نہیں پڑھتا💯😒
29/11/2022
*بدل رہا ہے شیخ آباد*
*اہالیان شیخ آباد کے نام اہم اور ضروری پیغام*
*شیخ آباد کو فیملی پارک بنانے کی خبریں محض افواہیں اور من گھڑت ہیں*
*این سی 27 شیخ آباد کے غیور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عثمان ذوالنورین رض پارک میں معززین علاقہ کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے خوبصورت واک ٹریک بنایا جارہا ہے اور ایسا واک ٹریک بنایا جارہا ہے جوکہ کنکریٹ سے بنایا جائیگا کیونکہ اینٹ والا واک ٹریک پر واک کرنے سے جوڑوں میں تکلیف کا باعث بنتا ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے شیخ آباد پارک میں کنکریٹ والا واک ٹریک بنایا جارہاہے کیونکہ معززین علاقہ واک کے لئے دور دراز علاقوں کو جانے پر مجبور ہیں اور انکو علاقہ میں ہی واک کی سہولت میسر کی جارہی ہے لہزا چند لوگ اس پر اپنی سیاست چمکانے کے لئے اسے غلط رنگ دے رہے ہیں اور علاقہ میں افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ شیخ آباد پارک کو فیملی پارک میں تبدیل کیا جارہا ہے اور مزکورہ پارک کو فحاشی کے اڈے میں تبدیل کیا جارہا ہے الحمداللہ ثمہ الحمداللہ ہمارا تعلق ایک مذہبی گھرانے اور مذہبی جماعت سے ہے اور اپنے بڑے بھائی جناب سعیدالرحمان صافی مرحوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقہ کے عوام کی خدمت کا جذبہ دل میں لئے اپنے این سی کو دیگر این سیز کے لئے رول ماڈل بنانے کے لئے کوشاں ہوں۔*
*آپکا خادم*
*چیئرمین این سی 27 شیخ آباد*
*حاجی فضل الوہاب صافی*
*موبائل نمبر 03139999799*
29/11/2022
*ایک دن میں چار اہم مسائلوں کا معائنہ*
*اہل شیخ آباد والو کے سہولت کے لیے چیئرمین حاجی فضل وہاب صافی نادرا وین کا بندوست کیا گیا*
*اس وقت شیخ آباد میں سب سے اہم مسلہ سٹریٹ لائٹ ہے جو چیئرمین حاجی فضل وہاب صافی نے روز بہ روز ترتیب کے ساتھ سٹریٹ لائٹ لگا رہے ہیں*
*گزشتہ روز سے شیخ آباد کے مختلف گلیوں میں گندگی کی ڈیرے کمپلینٹ ملنے پر چیئرمین حاجی فضل وہاب صافی ایکشن لیا *
*شیخ آباد کی خوبصورتی کے لیے چیئرمین حاجی فضل۔وہاب صافی شیخ آباد پارک پر کام کا جائزہ لیا*
ایڈمن
Click here to claim your Sponsored Listing.