Dir Information

Dir Information

Share

please like my page for update please

18/10/2024

ریسکیو1122 دیر لوئر

لوئر دیر: اوڈیگرام کے مقام پر ڈمپر اور ڈاٹسن گاڑی کے درمیان تصادم ، ایک شخص زخمی ریسکیو1122

لوئر دیر: ڈرائیو زبیر گاڑی میں بری طرح پھنس گیا تھا ،ریسکیو1122

لوئر دیر: ریسکیو 1122 کے میڈیکل اور ریکوری ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی ۔

لوئر دیر: ریسکیو ٹیم نے گاڑی میں پھنسے ہوئے شخص کو بحفاظت نکالا اور ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ کے ریکوری ٹیم نے گاڑی کو ریکور کر لیا ،ریسکیو1122

ترجمان ریسکیو1122 دیر لوئر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Peshawar