Achar bala dir upper
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Achar bala dir upper, Business service, Dir upper sheringal achar bala, Peshawar.
12/03/2024
کیا پنجاب کی جانب سے یہ نا انصافی نہیں ہے ؟؟
جب آپ پنجاب سے پختونخواہ میں داخل ہوتے ہیں تو اٹک پل کے قریب ملاں منصور چیک پوسٹ پر آٹا ، کھاد اور گندم کی چیکنگ کے لئے روکا جاتا ہے مگر دوسری طرف خیبر پختونخواہ سے پانی بجلي، گېس، پٹرول، کوئله، کرومائٹ سنگ مرمر، تمباکو، زمرد ،قیمتی لکڑی ڈرائی فروٹ اور بے شمار دیگر اشیاء کی ترسیل و فراہمی پنحاب کی طرف جارہی ہوں تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ خدارا نفرت نہیں محبت ایک پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar