Zangali
Promoting Culture, Businesses, News,Tradition & History of Zangali Peshawar.
10/07/2026
Deodorant
Antiperspirant
اس نام سے یا اسان الفاظ میں بغلوں میں لگانے والا اور پسینہ کو کم کرنے والا سپرے .
یہ پراڈکٹ اور بھی کمپنیوں کے مختلف ناموں سے موجود ہے.
خدارا کہی بھی آتے جاتے اس کا استعمال بغلوں یعنی Armpits میں کیا کریں یہ بغلوں کا پسینہ اور بدبو کم کرتا ہے .
کسی بھی کاسمیٹکس کی دکان یا سٹور سے مل جاتا ہے.
زنگلی کے علاقے میں نور مارٹ میں موجود ہے
یہ اپکے پرسنالٹی کو نکھارتا ہے اور لوگ اپ کے جسم کے بدبو کی تکلیف سے بچ جاتا ہے.
ghareeb khabara om pora onaka
گزشتہ 3 سے 4 دن سے زنگلی میں بجلی مسلسل غائب ہے۔ شدید گرمی میں بچے، بزرگ اور بیمار افراد شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، مگر افسوس کہ کوئی پوچھنے والا نہیں۔
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لے کر بجلی بحال کی جائے تاکہ عوام کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ اداروں تک پہنچ سکے۔
غلط خبریں پھیلانے پر صحافیوں کو جیل کی سزا اور 10 لاکھ روپے تک جرمانے کا قانون منظور کر لیا گیا ہے، تاہم بعض صحافتی حلقوں کی جانب سے اس بل کی مخالفت کی جا رہی ہے۔
07/07/2026
افغانستان کرکٹ بورڈ نے شہپور زادران کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان کرکٹ کے ابتدائی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے۔ سابق کرکٹر کی نمازِ جنازہ کا اعلان خاندان سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Kohat Road Peshawar
Peshawar
25000