Flock Together
𝘄𝗹𝗰𝗺
𝐻𝑎𝑣𝑒 𝑟𝑒𝑠𝑝𝑒𝑐𝑡 𝑓𝑜𝑟 𝑒𝑎𝑐𝒉 𝑜?
107m SIX 😲
by Azam Khan!
l l
Captain Gul Sher of Alpha Brave Charles express his feeling regarding hospitality of The
پاکستان کے نقشے پر سب سے زیادہ خوبصورت جگہ کمراٹ ہیں۔جہاں پانی کی ضرورت نہیں۔قدرتی صاف پانی ملتی ہے
جہاں گاڑی گرنے کا خطرہ نہیں۔۔ہموار جگہ ہے
جہاں ہوٹل کی ضرورت نہیں۔اور نہ کوئی رات کو50 ہزار وصول کرتے ہیں۔اگر ضرورت پڑی تو فری مہمان نوازی ہوگی
جہاں ریسکیو کے لیے عام لوگ بغیر تنخواہ مدد کرتے ہیں
جہاں بغیر تنخواہ سیاحوں کی حفاظت ہوسکتا ہے
جہاں اگر ضرورت پڑی تو روٹی بغیر پیسو آپ کو مل سکتا ہے۔۔۔۔۔
جہاں ضرورت کے وقت خراب موسم کے وقت ہر گھر میں اپ کو فری میں کمرہ مل سکیں گے
جہاں آپ سے کوئی ڈھاکہ رہزنی نہیں کرسکتے
جہاں اپ کے جان کو خطرہ نہیں
جہاں آپ سے خرچ بہت کم ہوگی
لکن وہاں برف بلکل صاف ہوگی مری کی نسبت SEi
تو پھر مری کے بجائے کمراٹ کیوں نہیں آتے سیاح..
muree
کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔پھچلے سال سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی لڑائ جھگڑے کرتے تھے۔۔
ہر چیز مہنگا ۔اور قدرتی درخت بھی نہیں مری میں..
LEKIN
کمراٹ میں چشمے پانی مھچلی آور دیگر علاقائی خوراکیں بھی سستے دامو ملتے ہیں
تو پھر muree کے بجائے kumrat جائیں۔۔جو پورے پاکستان میں قدرتی حسن سے مالا مال ہیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
9931