Malik Rauf Awan official
Chairman Malik Rauf Foundation /University of Oxford , University of Essex, UWE Bristol / Barristerin
16/03/2025
الحمدللہّٰ پاکستان 🇵🇰 کی بھرپور نمائندگی کرنے کیلئے سرکاری دورے پر تاجکستان میں منعقدہ "نوروز عالمی یوتھ لیڈرز فیسٹیول" میں شرکت کرنے کیلئے روانہ ہوں۔ دعاؤں اور نیک خواہشات کی اپیل۔
_______________________________
Enroute Tajikistan🇹🇯 to attend "Nowruz World Youth Leaders Festival" as an official representative of Government of Pakistan. Looking forward.
01/02/2025
17/01/2025
ملک رؤف فاؤنڈیشن کے چیئرمین ملک رؤف اعوان کی نائب صدر ہلال احمر خیبرپختونخوا فرزند علی خان وزیر کے دفتر آمد، انکو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔ ہلال احمر پاکستان کی جانب سے ملک رؤف اعوان کو انکی منشیات کے خلاف خدمات پر اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئ۔
|
17/01/2025
چشم سالار کو آئینہ دکھا سکتا ہوں
وقت پڑنے پہ میں تلوار اٹھا سکتا ہوں
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری
تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں
17/01/2025
17/01/2025
❤️🌹
مونږه ده يو جنګ نه خبر نشو چي چا وګټو
مونږه ده هر جنګ نه راوړي دي بلها شهيدان
-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar