jui
پاکستان ذندہ باد
14/04/2026
14/04/2026
نیتن یاہو نے اپنی تازہ پریس ریلیز میں ایران، عراق، شام اور یمن کو اپنے جنگی اہداف کا حصہ قرار دیتے ہوئے سرخ رنگ کے نقشے سے اظہار کیا۔
▪️ شام میں اگرچہ ایران اور ایرانی ملیشیاء کے حمایت یافتہ بشار الاسد سے جیتی گئی جنگ کے بعد احمد الشرح حکومت کر رہے ہیں۔ اسرائیل ان کو مارنے کے لیے درجنوں ناکام منصوبوں سے گزر چکا ہے۔
`تازہ خبروں اور سیاسی تجزیوں کے لیے چینل سے جڑے رہیں`
*
14/04/2026
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا شاھد افریدی کے گھر آمد
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
13/04/2026
اپنے دن کا آغاز طلوع آفتاب کے وقت فجر سے کریں❤️
Facebook پر یہ میرا پہلا سال ہے۔ آپ کی مسلسل سپورٹ کا شکریہ۔ آپ کے بغیر میں یہ کبھی نہ کر پاتا۔ 🙏🤗🎉
13/04/2026
#ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مدد اللہ پاک فرما دے جس شخص کی وجہ سے جیل میں پڑی ہے اللہ پاک اس دوزخی کو عبرت کا نشان بنا دے عافیہ صدیقی کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین 🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
KHAN