RAZVI NETWORK

RAZVI NETWORK

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RAZVI NETWORK, Public Figure, Peshawar.

07/01/2026

الحمد للہ رب العالمین! مولانا روح اللہ صاحب نے تخصص فی الفقہ (مفتی کورس) مکمل کر کے علمِ دین کے ایک نہایت دقیق، ذمہ دار اور عظیم مرحلے کو بحسن و خوبی طے فرمایا۔ یہ کامیابی آپ کی محنتِ صادقہ، استقامت، اخلاص اور اساتذۂ کرام کی رہنمائی کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ مولانا روح اللہ صاحب کو علمِ نافع عطا فرمائے، فہمِ دین میں پختگی، بصیرتِ فقہیہ اور تقویٰ و للّٰہیت میں مزید اضافہ فرمائے، اور آپ کو حق کہنے، حق لکھنے اور امت کی صحیح رہنمائی کرنے والا باعمل مفتی بنائے۔
اللہ رب العزت آپ کے علم کو امت کے لیے ذریعۂ ہدایت بنائے، آپ سے دین کی صحیح خدمت لے، اور آپ کو فقہِ اسلامی کے ذریعے معاشرے میں عدل، توازن اور خیر پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

25/11/2025
Photos from RAZVI NETWORK's post 31/08/2025

ماشاءاللہ 🥰 بارک اللہ 🥰 الحمدللہ رب العالمین 🥰
ان شاء اللہ عزوجل آج بروز اتوار دو محافل بسلسلہ سالانہ محافل 2025ء جشن عید میلاد النبی صلَّی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم زیر انتظام انجمن خدام اولیاء پشاور پاکستان منعقد ہوئی ہیں۔
تمام مسلمانوں کو اس بابَرکت محافل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔جزاکم اللہ فی الدارین

22/08/2025

یہ سب تمہارا کرم آقا صلی اللہ علیہ والہ
محفل 15
سارے رونقیں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی برکت سے ہیں۔
الحمدللہ رب العالمین
゚viralシviralシfypシ゚viralシal

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address

Peshawar