MSA Digital
ہر خبر سب سے پہلے! � سچی، مستند اور بروقت خبریں دیکھیں صرف MSA Digital کے ساتھ۔
ضلع نوشہرہ میں ممکنہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی جانب سے پری مون سون فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ہنگامی حالات میں اداروں کی تیاری اور فوری ردعمل کو مزید بہتر بنانا تھا ..
مزید جانتے ہیں نوشہرہ سے سرفراز درانی کی اس رپورٹ میں۔۔۔
ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزرا وقت ان کے لیے یادگار رہے گا۔
مزید جانتے ہیں ہمارے نمائندے ثاقب خان سے ۔۔
سرکاری نرخ نظرانداز، ایل پی جی 520 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
نوشہرہ: ضلع بھر میں ایل پی جی سرکاری نرخوں کے برعکس من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگی ہے،
مزید جانتے ہیں سرفراز دورانی سے...
゚
16کلو چرس سمیت گرفتار ملزم باڑہ حوالات سے مبینہ طور فرار
ضلع خیبر کے علاقے شین کمر سے16کلو گرام چرس برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا
واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔۔
مزید جانتے ہیں بیورو چیف پشاور محمد شوکت علی سے ۔۔۔
افسوسناک واقعہ۔۔!
بنوں سی پیک سرکلر روڈ پر نجی ایمبولینس پر فائرنگ، فائرنگ سے4افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا...
مزید جانتے ہیں بیورو چیف پشاور محمد شوکت علی سے۔۔۔
ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا نوشہرہ کینٹ میں ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر گامزن ہے، جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔۔
مزید جانتے ہیں سرفراز دورانی سے۔۔۔
خیبر:لنڈی کوتل اسپتال میں لشمینیا کے انجکشن کی قلت پیدا ہوگئی
ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لنڈی کوتل میں گزشتہ2ہفتوں سے لشمینیا کے سرکاری انجکشن دستیاب نہیں...
مزید جانتے ہیں بیورو چیف پشاور محمد شوکت علی سے ۔۔۔
نوشہرہ میں بھی دیگر اضلاع کی طرح گرمی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہونے لگے ہیں جبکہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید جانتے ہیں سرفراز دورانی سے..
صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور کی زیرِ صدارت محکمے کی جاری ترقیاتی اور نئے اے ڈی پی سکیموں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں متعلقہ افسران کی شرکت اور جاری اور نئے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ۔۔۔
مزید جانتے ہیں بیورو چیف پشاور محمد شوکت علی سے ۔۔۔
محکمہ انسدادِ دہشتگردی خیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ پولیس کی دیر لوئر میں مشترکہ کامیاب کارروائی
پشاور: کارروائی میں6انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے،ترجمان
دہشتگرد باڈوان پل پولیس پوسٹ پر حملے اور کانسٹیبل محمد اسماعیل کی شہادت سمیت دہشتگردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
25000