HamaraQuetta.Com

HamaraQuetta.Com

Share

Independent news updates-not affiliated with any government. msg us for paid promotions PM us for paid promotions

19/10/2025

حب میں زوردار دھماکے کی اواز سنی گئی دھماکے سے پورا علاقہ لرز آٹھا۔

19/10/2025

اگر کسی نے بلوچستان میں افیون کا کاشت کیا تو زمین ضبط کرلی جائے گی اور وہ جیل بھی جائے گا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان

19/10/2025

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں آمد، ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی مذمت، ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم*کوئٹہ، 19 اکتوبر 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد ائیرپورٹ سے سیدھے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے بھائی ولید صالح کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ولید صالح ایک باصلاحیت، باکردار اور امیدوں سے بھرپور نوجوان تھے، جن کا قتل نہ صرف خاندان بلکہ بلوچستان کے سماجی ڈھانچے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس المناک واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے عناصر انسانیت کے دشمن ہیں، جنہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو جلد از جلد قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور انصاف کی فراہمی کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کی

19/10/2025

اس سال سبی اجتماع کی تاریخ19,20,21, دسمبر کو طے ہوگیا ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Block No 5, Satelite Town
Quetta Cantonment
87300