Azmat bhatti updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azmat bhatti updates, Journalist, madrasah Street kuchlak, Quetta Cantonment.
13/06/2026
دعائے صحت کی اپیل.
کچلاک کلی ملک عبدالعلی کاکڑ کے رہائشی، ڈاکٹر احمد جان کاکڑ چائنا کی شاندونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ کر رہے تھے، گزشتہ روز چین میں روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے ہیں اور اس وقت زیرِ علاج ہیں۔
تمام دوست و احباب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی جلد صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔
اللہ پاک انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین.
تلاش میں مدد کی اپیل:
محمد گل ولد اللہ گل عمر 14سال یہ لڑکا تقریبا ایک سال گھر سے نکلا جو ابھی تک لاپتا ہے دکھیاری باپ کی دکھ بھری اپیل جو کوئی بھی اس لڑکے کے بارے معلومات رکھتا ہو یا کسی کو معلوم ہو تو مہربانی کر کے قریبی تھانہ یا کچلاک تھانہ کو اطلاع دیں.
رابطہ نمر 03110845970 پر بھی اطلاع دے سکتے ہیں.
مہربانی کر کے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ باپ کا کھویا ہوا بچہ مل سکے.
کچلاک :انجمن تاجران بلوچستان رحیم اغا کے صوبائی سیئنر نائب صدر حاجی نصرالدین کاکڑ میڈیا سے با چیت کر رہے ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta Cantonment