Human Rights news lorlai

Human Rights news lorlai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Human Rights news lorlai, Media/News Company, Lorlai bazar, Quetta.

15/04/2023

*خضدار//// کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ وڈھ کے مقام پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں کراچی کردیاخضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب لیویز شہدا چیک پوسٹ کے قریب کار گاڑی اور ٹرک میں تصادم سے چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئےجبکہ ایک شخص پولیس اہلکار زخمی زخمی ہوگیا ہےلیویز فورس کے مطابق فیلڈر کار میں سوار 7 پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد بیلہ جارہے تھے جوکہ حادثے کا شکار ہوئے لیویز فورس، پولیس و ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کرلیا جاں بحق افراد کو وڈھ اسپتال منتقل کردیا جبکہ حادثے میں شہید ایک پولیس اہلکار کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا شہید ہونے والے اہلکار لوئر کورسز کے لئے کوئٹہ گئے تھے عید کی چھٹی پر واپس لسبیلہ جارہے تھے شہید پولیس اہلکاروں میں عبدالجبار، دھنی بخش، عبدالمجید، محمد سلیم اور طلحہٰ شامل ہیں'واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سوراب کے علاقے میں بھی کمشنر قلات ڈویژن کی اسکواڈ میں شامل سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں چار لیویز اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے*

26/02/2023

#سانحہ بارکھان
#جسٹس فار امیراں بی بی

نامعلوم نعش کا معمہ حل ہو گیا ۔جس خاتون کا چہرہ مسخ کیا گیا اسکا نام امیراں بی بی ہے ۔اس کے مبینہ شوہر کا نام سیف اللّه ہے ۔
اور بھائی کا نام صاحب خان ہے ۔مظلوم خاندان سردار عبدالرحمان کھیتران کے خوف سے لاش کا وارث نہیں بن رہا ۔
ایک بہادر لڑکی۔

20/02/2023

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ IMF کی سربراہ خود کہہ رہی ہے کہ پاکستانی حکومت امیروں پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو تحفظ دے
لیکن پاکستان حکومت نے 170 ارب کے ٹیکسز عوام پر لگا دیئے جن کی پہلی ہی چیخیں نکلی ہوئی ہیں اور ماہر معاشیات اسحاق ڈار کی غلط معاشی پالیسیوں کی بدولت پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا اور تمام اتحادی پارٹیز نے خاموشی اختیار کرلی ۔🥱🔥🍃👆 انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ IMF کی سربراہ خود کہہ رہی ہے کہ پاکستانی حکومت امیروں پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو تحفظ دے

12/12/2022

بریکنگ نیوز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باب دوستی پر فلیگ میٹینگ کامیابی سے ختم کل سے گیٹ ھر قسم آمدورفت تجارت کیلئے حسب معمول کھلا رہیگا تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lorlai Bazar
Quetta
S2