Justice For Social Injustice
Join us to stand and have a strong stance against the social injustice in our societies.
03/08/2022
شہید ایڈووکیٹ سمیع اللہ کاکڑ کو اسلام اباد میں اپنے گھر واقع جی 9 میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں بے دردی سے شہید کیا گیا۔ شہید سمیع اللہ کاکڑ کا نماز جنازہ کل 3 اگست بروز بدھ یعنی کل صبح 8 بجے اپنے ابائ قبرستان میں ادا کی جائیگی۔۔
واضح رہے کہ شہید سمیع اللہ کاکڑ اسلام اباد ھائ کورٹ میں وکالت کی پریکٹس کر رہیں تھے۔۔
قاتل شہید سمیع اللہ کاکڑ کو اپنے کمرے میں شہید کر کے فرار ہوگئے۔ اور اس قتل کوچھپانے کے لیے شہید کے موبائل فون کو بند اور دروازہ لاک کر کے فرار ہوگئے۔
اب چونکہ ہمیں واضح طور پر ثبوت مل چکے ہیں کہ شہید سمیع اللہ کاکڑ کی موت طبعی نہیں ہیں۔ لہذا اسے میڈیا کی نظر کر رہیں۔ اس ضمن میں ایف ائ ار کاٹی جا چکی ہیں۔انتظار ہیں تو پوسٹ مارٹم رپورٹ کی ۔۔
شہید سمیع اللہ کاکڑ کے لئے اواز اٹھائیں۔ تا کہ قاتل اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکے۔
25/07/2021
A fact at least...😥
25/07/2021
اس خوش نصیب کو دیکھو نہ یہ کبھی انجنئرنگ یونیورسٹی گیا نہ الیکڑیکل انجنئرنگ کی بس صرف وردی پہنی سیدھا پاکستان واپڈا کا چیرمین ۔ یہ ہماریں پیارے ملک پاکستان کی بدنصیبی نہیں ؟؟؟
بجلی کے لئیے سولر خریدیں ،
گیس کے لئے سلینڈر خریدیں ،
پینے کے لئیے پانی خریدیں ،
علاج کے لئیے کراچی جائیں ،
تعلیم حاصل کرنے لاھور جائیں
تو پھر آپ بلوچستان میں کس ترقی کی بات کررہے ہو ؟
06/07/2021
جناب وزیر اعظم صاحب
Imran Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.