Glowriance Washing Powder

Glowriance Washing Powder

Share

21/09/2025
Photos from Glowriance Washing Powder 's post 24/08/2023

موساخیل لولر مشین ہم کو کیا پتہ کہ موجودہ ٹھیکیدار کا کام تھرڈ نمبر ہے
انتہائی افسوس ہے ہمارے حالات پر جو کام روڈ پر ہورہاہے بلکل نہ ہونے کے برابر ہے
تونسہ ٹو لورالائی شبوزئی روڈ پر جاری کام آپ سب کے سامنے ہیں جوکہ انتہائی سست رفتار کا شکار ہے اور دو نمبر کام ہورہا ہے جوکہ ہمارے مستقبل کے لئے لا زوال ہیں اور آواز اٹھانے پر ہمارے ٹھیکدار حضرات ناراض ہوتے ہیں
ہم حکام بالا سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ تونسہ ٹو لورالائی شبوزئی روڈ NHA کے حوالہ کیا جائے

Want your business to be the top-listed Cleaning Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Khaizi Choak
Quetta
44423