Dr Rizwan Khan

Dr Rizwan Khan

Share

I want to help people

23/05/2026

11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے سندھ کے کچے کے علاقوں کی جانب روانہ ہونے والے دولت ترین کے قافلے میں کچلاک کے مقام پر ایک پشتون ماں بھی بندوق اُٹھائے شریک ہو گئی،
خاتون کا کہنا تھا کہ وہ مظلوم بچی کی بازیابی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے قافلے میں شامل ہوئی ہیں۔ اس منظر نے عوام کو جذباتی کر دیا۔

23/05/2026

اگر یہ عورت اپنی بیٹی کی شادی مرضی سے کروا رہی تھی، تو یہ ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت پڑی؟

ویڈیو میں سوالات نہیں بلکہ صفائی ہے، بلکہ ڈاکوؤں نے اپنی صفائی پیش کی ہے، وہ بھی مسئلہ بننے سے پہلے، جیسے ان کو پتہ تھا کہ یہ مسئلہ بننے والا ہے۔

ویڈیو میں بچی کو بولنے کیلئے ہدایات دی جارہی ہیں۔ یعنی بچی بولنے کیلئے راضی نہیں تھی یا خود اس کو کوئی سمجھ نہیں تھی۔

ویڈیو میں بالکل وہی سوالات کئے گئے ہیں جو ڈاکو کو اپنی صفائی پیش کرنے کیلئے ضروری تھے۔ یعنی مسئلہ کہیں نہ کہیں ڈاکو میں تو ہے ہی۔

ویڈیو میں سب کا تعارف بھی کیا جارہا ہے، یعنی تب تو مسئلہ بھی نہیں بنا تھا، پھر کیوں؟

بچی کی ماں خوفزدہ ہیں، دھیمے دھیمے بول رہی ہیں،

بچی کی ماں کے جسم پر نشانات بھی موجود ہیں۔

دوسرا رخ
بچی کی ماں نے ایف آئی آر سندھ میں کیوں درج کروائی؟

بچی نے مولوی سے رقم لے کر بچی کو اس کے حوالے کیا تھا، پھر اس نے کچے کے ڈاکوؤں کو بیچ دی۔

ماں نے پہلے اس ویڈیو کا ذکر کیا تھا کہ مجھ سے ویڈیو بنائی گئی ہے؟

جو بھی ہے، اب بچی رہا ہوگئی ہے، پولیس کو تفتیش کرکے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانا چاہئے۔

03/04/2026

جب غریب عوام کے لیے کوئی ریلیف نہ ہو اور مہنگائی عروج پہ ہو تو اس سے صاف ظاہر ہے کہ یہ حکمران ناہل ہے انہیں فوری طور پہ استفا دینے چاہیے

Want your practice to be the top-listed Clinic in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Baluchistan
Quetta
123456