The creators school system
The Creators School System was established in 2014 and since then having aim to impart education
26/05/2026
*دی کریئٹرز اسکول سسٹم*
_عید الاضحیٰ سرگرمی کا نوٹس_
*محترم والدین،*
عید کی خوشیوں کو مزید یادگار بنانے کے لیے، دی کریئٹرز اسکول سسٹم کی جانب سے تمام جماعتوں کے طلبہ و طالبات کے لیے *"عید بکرا فوٹوگرافی مقابلہ"* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی اس مقابلے میں شرکت کی حوصلہ افزائی کریں۔ طلبہ اپنے قربانی کے بکرے کے ساتھ دلچسپ، تخلیقی یا اسٹائلش انداز میں تصاویر بنا سکتے ہیں۔ بہترین اور منفرد تصاویر کو انعامات سے نوازا جائے گا 🐐📷🏆
امید ہے کہ آپ اپنے بچوں کو اس سرگرمی میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لینے کے لیے تعاون کریں گے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید مبارک ہو!
*– دی کریئٹرز اسکول سسٹم ٹیم*
+92 333 7775602
17/05/2026
*محترم والدین / سرپرست صاحبان*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے DMCs اسکول پہنچ چکے ہیں۔ DMCs وصول کرنے کے لیے *بروز پیر* مین کیمپس تشریف لائیں۔
والسلام
*انتظامیہ*
دی کیرئیٹرز اسکول سسٹم سیٹلائٹ ٹاؤن مین کیمپس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta
QUETTASATELLITETOWNCAMPUSNEARGIRLSDEGREECOLLEGEQUETTA