Fana Foundation

Fana Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fana Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), Dera Allah Yar Jaffarbad, Quetta.

25/07/2025

اللّٰہ پاک تمام دوستوں کو سلامت رکھے اور اللّٰہ ہم سے نیک کام لیتا رہے
یہ کام جتنا دیکھے نے میں آسان ہے حقیقت میں بہت مشکل اور مہنگا ہے
ہم اپنی مدد آپ کے تہید اپنے حصے کا کام کرتے ہیں
اگر آپ بھی ہمارے ساتھ اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ربطہ کریں

ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

21/07/2025

میری گزارش کسی ھٹے کٹے یا کسی کام چور یا عادی مانگنے والے سے متعلق نہیں ھوتی میری پوسٹ اس مجبور کی تکلیف اور سسکتی ھوئی زندگی کیلیئے ھوتی ھے جو ھسپتال کے بیڈ یا گھر کے بیڈ یا پھر ایمبولینس کے اسٹریچر پر تڑہتے ھوئے مریض کیلیئے ھوتی ھے جس کے پاس پیسے نہیں ھوتے جس کو دوائی میئسر نہیں ھوتی اور اگر پیسے ھوں تو وہ موت کے منہ سے بھی واپس آجاتا ھے یہ معاشرہ ایسے درد دل رکھنے والے لوگوں سے اور ایسے لوگوں سے بھرا پڑا ھے جن کو اپنی دولت کا اندازہ بھی نہیں اور اگر وہ چاھیں تو سسکتی ھوئی زندگی میں خوشیوں کی سانس دوڑا سکتے ھیں تو پھر آگے بڑھیں اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کو دیکھیں جو بیماری سے اس لیئے لڑ رھے ھیں کہ انکے پاس پیسے نہی۔

20/07/2025

انسانیت آج ماتم کر رہی ہے

ق ت ل

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Dera Allah Yar Jaffarbad
Quetta