Raskoh Solar Solutions

Raskoh Solar Solutions

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raskoh Solar Solutions, soraj ganj bazar, Quetta.

27/12/2025

Get the latest updates on:
✨️Solar system installations
✨️Special offers & discounts
✨️New projects & achievements
✨️Expert solar tips & guidance
📲 Follow our Official WhatsApp Channel
and stay informed about reliable & affordable solar energy solution


https://whatsapp.com/channel/0029VbBtNEQICVfuaVXU7R0v

25/12/2025

راسکوہ سولر سلوشن ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نوشکی 2025/26 کا شاندار افتتاح میچ آج بروز جمعرات 25 دسمبر 2025 کو نوشکی کرکٹ اسٹیڈیم میں نوشکی کے دو بہترین ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ارسلان & کمپنی کرکٹ کلب نوشکی نے شہید میر مدد خان کلب کو 30 رنز سے ہرا دیا اور اس شاندار افتتاحی تقریب کے مہمان خاص صدر انجمن تاجران نوشکی سعید بلوچ صاحب تھے جنوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لئے 50000 اعلان کیا ساتھ میں دونوں امپائر صاحبان کے لئے 1000,1000 روپے اور سکورر اور کمنٹیٹر کے لئے بھی 10000 روپے اعلان کیا آج کے شاندار میچ میں امپائرنگ کے فرائض محمد عامر اور عبدالقیوم نے سرانجام جبکہ کمینٹری اور سکورنگ کے فرائض حافظ الیاس اور محمد امین نے سر انجام دی آخر میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ملک خدابخش سرپرہ نے مہمان خاص کو اعزازی شیلڈ سے نوازا اور مہمان خاص کا شکریہ ادا کیا
ٹورنامنٹ میڈیا سیکٹری *شعیب مینگل*

Want your business to be the top-listed Interior Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Soraj Ganj Bazar
Quetta
87300