Shaheed Asif Jan c.c Quetta
Circket lover's ��
20/11/2025
Senior fast Bowler Shoaib Ak Shahwani 🔥🏏⚾
30/07/2025
Tomorrow Inshallah .......
08/07/2025
اج ڈاکٹر قاسم اسٹیڈیم میں شہید آصف جان کرکٹ کلب مقابلہ شالکوٹ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا
شہیدآصف جان کرکٹ کلب کے کیپٹن نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5-257 رنز کا ہدف دیا
جواب میں شالکوٹ کرکٹ کلب نے 20 اوورز میں 8-190 رنز بنا سکے
شہیدآصف جان کرکٹ کلب نے 67 رنز سے میچ جیت کر اپنے نام کیا
عمیر لہڑی اج کا بہترین کھلاڑی ہوۓ جس نے 2 اوور کر کے 7 رنز کے عوض سے 4 وکٹ لیے اور مین آف دی میچ ہوۓ
عابد استاد ۔۔۔کا 2 کیچ اور ایک اسٹمپ شامل ہے
💪Good luck my team and next matches💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
GHULAM123455