Sardar Yar Muhammad Rind

Sardar Yar Muhammad Rind

Share

Federal Minister from 2002 to 2007, Ex Minister for Edu, elected Senator,MNA,MPA since 1985.

26/04/2026

کوئٹہ:
سابق وفاقی و صوبائی وزیر سردار یار محمد رند اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کچھی، سردارزادہ میر بیبرگ خان رند کے اعزاز میں سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی کی جانب سے پُروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

03/04/2026

سردار یار محمد رند نے جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ جمیل اکبر بگٹی ایک باوقار، بہادر اور اپنی دھرتی سے محبت کرنے والے انسان تھے، جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔

18/02/2026

رمضان صبر، ہمدردی اور ایثار کا مہینہ ہے۔
اس بابرکت مہینے میں اپنے آس پاس موجود غریبوں، مسکینوں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں۔اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے آمین
رمضان مبارک ۔
سردار رند

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rind Qalat Near Airport
Quetta
87300