I AM KSF

I AM KSF

Share

social worker and photography social media

05/05/2026

‏اگر ریاست اداروں کی موجودگی میں قوم کے ساتھ اس طرح کا بھیانک ظلم کیا جائے تو پھر برداشت کے قابل نہیں ہوتا۔ ہمارے ریاستی اداروں نے ملک میں امن کا کام چھوڑ کر سیاسی اور پارلیمنٹ کے اندر مداخلت شروع کر دی ہے،

مولانا عطا الرحمان

03/05/2026

‏یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔

‏آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں

01/05/2026

فوج کا راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، ورنہ پھر لاشیں بھی واپس نہیں کرتے

مولانا فضل الرحمٰن

24/04/2026

یہ افسوسناک واقعہ ضلع پشین کے علاقے طوغی میں پیش آیا ہے۔ دل دہلا دینے والی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مظلوموں کی آواز حکام تک پہنچ سکے اور انہیں انصاف مل سکے۔

خاموشی ظلم کو بڑھاتی ہے—آئیں مل کر آواز اٹھائیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Quetta
031580